بڑے عرب ملک میں سمندری طوفان میکونو سے تباہی، ائیرپورٹس بند، بچی جاں بحق،ساحل پر ایمرجنسی نافذ
مسقط(این این آئی)سمندری طوفان میکونو عمان سے ٹکرا گیا، طوفان کیٹگری 3میں تبدیل ہوچکا ہے اور 200کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔تیزہوا سے12سال کی بچی دیوارسیٹکرانے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان میکونو عمان سے ٹکرا گیا، طوفان کیٹگری 3میں تبدیل ہوچکا ہے اور 200کلومیٹر فی… Continue 23reading بڑے عرب ملک میں سمندری طوفان میکونو سے تباہی، ائیرپورٹس بند، بچی جاں بحق،ساحل پر ایمرجنسی نافذ