اپنی قوم پر مظالم اور دہشت گردی کی معاون ایرانی رجیم مجرم ہے،امریکا
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رجیم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مجرم قرار دیا ہے۔امریکی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ ایرانی رجیم اپنی قوم پرمظالم ڈھار رہی ہے۔ عوام پر غربت اور پسماندگی مسلط کی گئی جبکہ قومی وسائل کو دہشت گردی کی معاونت پر صرف… Continue 23reading اپنی قوم پر مظالم اور دہشت گردی کی معاون ایرانی رجیم مجرم ہے،امریکا