شمالی کوریا کے سربراہ کم سے ملاقات کی تیاری پر کام جاری ہے، ٹرمپ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ 12 جون کو سنگاپور میں ہونے والی ملاقات اب بھی طے ہے اور امریکی انتظامیہ اس کی تفصیلات پر کام کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انھوں نے ہفتہ کی شام اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں… Continue 23reading شمالی کوریا کے سربراہ کم سے ملاقات کی تیاری پر کام جاری ہے، ٹرمپ