سیاستدان حضرات ہوشیار باش، ووٹ مانگنے پر استقبال اب پھولوں کے ہار سے نہیں بلکہ جوتوں کے ہار سے کیا جائیگا،عوام کا فیصلہ
بھوپال(آئی این پی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سیاستدانوں کا استقبال جوتوں کے ہار سے کیا جائے گا، نیتاؤں کی سرد مہری اور وعدے وفا نہ کرنے پر بھوپال کی عوام نے یہ انوکھا فیصلہ کیا، سیاستدان صرف ووٹ کے لئے آتے ہیں بعد میں عوام کی کوئی فکر نہیں کرتے،ووٹ مانگنے پر ان کا استقبال… Continue 23reading سیاستدان حضرات ہوشیار باش، ووٹ مانگنے پر استقبال اب پھولوں کے ہار سے نہیں بلکہ جوتوں کے ہار سے کیا جائیگا،عوام کا فیصلہ