بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ کرنل اسرارطورپرہلاک
جموں،سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا ایک افسر جموں میں پراسرار طورپرمردہ حالت میں پایاگیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے213ٹرانزٹ کیمپ کے 45سالہ لیفٹیننٹ کرنل سنت کابی کیمپ میں بیہوش پایا گیا اور اس کے منہ سے خون بہہ رہا تھا ۔فوری طورپر اسے گورنمنٹ میڈیکل… Continue 23reading بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ کرنل اسرارطورپرہلاک