منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کے شہر نجران پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

datetime 10  اگست‬‮  2018

سعودی عرب کے شہر نجران پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے مملکت کے شہر نجران پر داغا گیا بیلسٹک میزائل یمنی اراضی کے اندر ہی مار گرایا۔ واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل یمن میں آئینی حکومت کی… Continue 23reading سعودی عرب کے شہر نجران پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

برطانوی عدالت کا 3 پاکستانی نژادمجرموں کو ڈی پورٹ کر نیکا حکم

datetime 10  اگست‬‮  2018

برطانوی عدالت کا 3 پاکستانی نژادمجرموں کو ڈی پورٹ کر نیکا حکم

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی عدالت نے حکومتی فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بدنامِ زمانہ گرومنگ گینگ کے تین اراکین کی برطانوی شہریت منسوخ کرتے ہوئے انہیں پاکستان ڈی پورٹ کرنے کے احکامات دے دئیے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عدالتی حکم کے مطابق اب گینگ کے تینوں پاکستانی شہری برطانیہ میں مزید قیام نہیں کرسکتے… Continue 23reading برطانوی عدالت کا 3 پاکستانی نژادمجرموں کو ڈی پورٹ کر نیکا حکم

طالبان نے محمود غزنوی اور داتا گنج بخشؒ کے شہر پر قبضہ کر لیا حملہ کب کیااور کتنے افراد کوموت کے گھاٹ اتارا، افغانستان سے اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2018

طالبان نے محمود غزنوی اور داتا گنج بخشؒ کے شہر پر قبضہ کر لیا حملہ کب کیااور کتنے افراد کوموت کے گھاٹ اتارا، افغانستان سے اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

غزنی (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان کا افغانستان کے تاریخی شہر غزنی پر حملہ، قبضے کا اعلان، افغان حکومت کی جانب سے اطلاعات کی تردید، حملے میں 140سے زائد سکیورٹی اہلکار ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغانستان کے تاریخی شہر غزنی پر حملہ کر دیا ہے اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ طالبان جنگجوئوں کی مسلسل کئی گھنٹوں… Continue 23reading طالبان نے محمود غزنوی اور داتا گنج بخشؒ کے شہر پر قبضہ کر لیا حملہ کب کیااور کتنے افراد کوموت کے گھاٹ اتارا، افغانستان سے اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

ان 50نوجوانوں کو ہمارے پاس بھیج دیں سعودی عرب نے پاکستان کےکس علاقے کے نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018

ان 50نوجوانوں کو ہمارے پاس بھیج دیں سعودی عرب نے پاکستان کےکس علاقے کے نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے بلوچستان کے طلبا کیلئے سعودی عرب کی بہترین جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے 50 وظائف دینے کا اعلان کیا ہے یہ وظائف گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ سطح پر طلبا کو دیئے جائیں گے تاکہ بلوچستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے… Continue 23reading ان 50نوجوانوں کو ہمارے پاس بھیج دیں سعودی عرب نے پاکستان کےکس علاقے کے نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

عیدالاضحی پر 9 چھٹیوں کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2018

عیدالاضحی پر 9 چھٹیوں کا اعلان

ریاض(اے این این) سعودی عرب میں مختلف سرکاری و نجی اداروں میں عیدالاضحی کی 9 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سعودی مونیٹری اتھارٹی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی کی تعطیلات 17 اگست سے شروع ہوں گی اور 26 اگست کو ختم ہوں گی جب کہ تعطیلات کا اطلاق اسٹاک ایکس چینج، انشورنس کمپنیوں،… Continue 23reading عیدالاضحی پر 9 چھٹیوں کا اعلان

ثالثی کی گنجائش نہیں، کینیڈا بڑی غلطی درست کرے،سعودی عرب کامعافی مانگنے کا مطالبہ،آگے سے جسٹن ٹروڈو نے ایسا جواب دیا کہ۔۔۔کشیدگی شدت اختیارکر گئی

datetime 9  اگست‬‮  2018

ثالثی کی گنجائش نہیں، کینیڈا بڑی غلطی درست کرے،سعودی عرب کامعافی مانگنے کا مطالبہ،آگے سے جسٹن ٹروڈو نے ایسا جواب دیا کہ۔۔۔کشیدگی شدت اختیارکر گئی

اوٹاوا(اے این این)کینیڈا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی کشیدگی میں سعودی عرب نے کہا ہے کہ ثالثی کی گنجائش نہیں اور کینیڈا کو معلوم ہے کہ بڑی غلطی کو درست کرنے کے لیے کیا کرنا ہے،سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ہم نے جاری سرمایہ کاری بند نہیں کی، نئی پابندی لگائی… Continue 23reading ثالثی کی گنجائش نہیں، کینیڈا بڑی غلطی درست کرے،سعودی عرب کامعافی مانگنے کا مطالبہ،آگے سے جسٹن ٹروڈو نے ایسا جواب دیا کہ۔۔۔کشیدگی شدت اختیارکر گئی

خطے میں دیر پا امن کاقیام تنازع فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، شاہ عبداللہ

datetime 9  اگست‬‮  2018

خطے میں دیر پا امن کاقیام تنازع فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، شاہ عبداللہ

عمان(انٹرنیشنل ڈیسک)اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے خبردار کیا ہے کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ منصفانہ طریقے سے حل نہیں کیا جاتا تب تک خطے میں پائیدار امن کا قیام ناممکن ہے۔ اردن فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور حقوق کی حمایت کے ساتھ اور فلسطین۔ اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل پر… Continue 23reading خطے میں دیر پا امن کاقیام تنازع فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، شاہ عبداللہ

15 دن نوکری،12لاکھ تنخواہ،کھانا اور سفر بھی بالکل مفت لیکن۔۔۔!!! انتہائی دلچسپ نوکری کا شاندار موقع۔۔اشتہار دیدیا گیا ،اپلائی کرنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 9  اگست‬‮  2018

15 دن نوکری،12لاکھ تنخواہ،کھانا اور سفر بھی بالکل مفت لیکن۔۔۔!!! انتہائی دلچسپ نوکری کا شاندار موقع۔۔اشتہار دیدیا گیا ،اپلائی کرنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پورے ملک میں سفر کرکے باربی کیو کھائیں یا چکھیں،توقعات پر پورا اترنے والےکو صرف 15 دن کیلئے 12 لاکھ پاکستانی روپے کے برابر تنخواہ دی جائیگی۔معروف امریکی کمپنی نے دلچسپ ملازمت کا اعلان کردیا ۔امریکی جریدے یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق امریکہ کی مشہور کمپنی رونلڈ ریپ نے ایک اشتہار دیا… Continue 23reading 15 دن نوکری،12لاکھ تنخواہ،کھانا اور سفر بھی بالکل مفت لیکن۔۔۔!!! انتہائی دلچسپ نوکری کا شاندار موقع۔۔اشتہار دیدیا گیا ،اپلائی کرنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟پڑھئے تفصیلات

کینیڈا کاسعودی عرب سے معافی مانگنے سے انکار،اپنے موقف پر ڈٹے رہنے کا عزم

datetime 9  اگست‬‮  2018

کینیڈا کاسعودی عرب سے معافی مانگنے سے انکار،اپنے موقف پر ڈٹے رہنے کا عزم

ریاض/ٹورنٹو(انٹرنیشنل ڈیسک)انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کے مطالبے پر سعودی عرب نے کینیڈا کو خبردار کیا ہے وہ اپنی غلطی کی تلافی کرے یا مزید کارروائی کے لیے تیار ہو جائے۔سعودی عرب نے طلبا کے بعد اپنے مریضوں کو بھی کینیڈا سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تاہم کینیڈین وزیراعظم جسٹن… Continue 23reading کینیڈا کاسعودی عرب سے معافی مانگنے سے انکار،اپنے موقف پر ڈٹے رہنے کا عزم