بزرگ حاجن کو گرمی سے بچانے کیلئے سعودی اہلکار نے ایسا کام کیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبور ہوگیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری
مکہ مکرمہ (سی پی پی)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک حالیہ ویڈیو میں سعودی پولیس اہلکار اور عمر رسیدہ خاتون کے درمیان انسانی جذبوں سے عبارت دل موہ لینے والا منظر انتہائی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ خاتون عازمہ حج کو سخت گرمی کے اثرات… Continue 23reading بزرگ حاجن کو گرمی سے بچانے کیلئے سعودی اہلکار نے ایسا کام کیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبور ہوگیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری