ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف بینک کوپاکستان کا بہترین انویسٹمنٹ بینک قرار دے دیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2018

معروف بینک کوپاکستان کا بہترین انویسٹمنٹ بینک قرار دے دیا گیا

کراچی (این این آئی)فائی نانس ایشیا کے جاری کردہ موقر ‘کنٹری ایوارڈز فار اچیومنٹ برائے سال’2018نے کریڈٹ سوئس کو تیسری بارپاکستان کا بہترین انویسٹمنٹ بینک قرار دیا ہے جبکہ یورو منی کے اجراء کردہ ‘ایوارڈ فار ایکسلینس برائے سال2018 ‘ نے کریڈٹ سوئس کو دوسری بار ‘بیسٹ انویسمنٹ بینک’نامزد کیا ہے۔مزید برآں یورو منی کی… Continue 23reading معروف بینک کوپاکستان کا بہترین انویسٹمنٹ بینک قرار دے دیا گیا

حجاج کرام اس کام کی پابندی کریں ورنہ۔۔۔سعودی حکومت نے دنیا بھر کے حاجیوں کو خبر دار کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018

حجاج کرام اس کام کی پابندی کریں ورنہ۔۔۔سعودی حکومت نے دنیا بھر کے حاجیوں کو خبر دار کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

ریاض (آن لائن)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے دنیا بھر سے آنے والے حجاج کرام کو حج کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ ہوائی جہازوں، سمندری راستوں اور بسوں و گاڑیوں سے واپسی کی تاریخوں کی پابندی کریں۔ ترجمان سعودی محکمہ پاسپورٹ بدر القرینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ… Continue 23reading حجاج کرام اس کام کی پابندی کریں ورنہ۔۔۔سعودی حکومت نے دنیا بھر کے حاجیوں کو خبر دار کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

ترک صدر کا شام اور عراق میں سلامتی اور امن کے قیام کا عزم

datetime 27  اگست‬‮  2018

ترک صدر کا شام اور عراق میں سلامتی اور امن کے قیام کا عزم

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے عراق اور ترک فورسز کے کنٹرول سے باہر شام کے علاقوں میں امن اور سلامتی کے قیام کا عزم ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ان علاقوں میں موجود دہشت گرد تنظیموں کا قلع قمع کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر ترکی کے جنوب… Continue 23reading ترک صدر کا شام اور عراق میں سلامتی اور امن کے قیام کا عزم

شدت پسندوں نے اسلام میں گنجائش کو تنگی میں بدل دیا، اوآئی سی

datetime 27  اگست‬‮  2018

شدت پسندوں نے اسلام میں گنجائش کو تنگی میں بدل دیا، اوآئی سی

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے واضح کیا ہے کہ بعض نادانوں اور شدت پسندوں نے اسلام میں گنجائش کو تنگی میں بدل دیا۔ ہمیں دین اسلام کی تبلیغ کا اسلوب تبدیل کرنا ہوگا۔ بعض لوگوں نے نادانی اور دیگر نے شدت پسندی سے متاثر ہوکر اسلام میں موجود… Continue 23reading شدت پسندوں نے اسلام میں گنجائش کو تنگی میں بدل دیا، اوآئی سی

جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

datetime 27  اگست‬‮  2018

جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات ہیں،ایران کو شکست دینا ناممکن ہے،یورپی یونین نے مکمل حمایت کی یقین دھانی کرائی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کو دئے گئے ایک انٹرویومیں ایرانی صدرنے کہاکہ جوہری ڈیل سے باہر نکلنے کے امریکی… Continue 23reading جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

ایرانی حکومت نے منشیات کی کاشت کے لیے خزانے کے منہ کھول دئیے

datetime 27  اگست‬‮  2018

ایرانی حکومت نے منشیات کی کاشت کے لیے خزانے کے منہ کھول دئیے

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے زراعت سے متعلق عہدیداروں نیانکشاف کیا ہے کہ حکومت مْلک میں منشیات کی کاشت کے لیے کاشت کاروں اور کسانوں کو قرضے جاری کرنے کے ساتھ مختلف دیگر پہلوؤں سے ان کی مدد اور حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کے ضلع کوھکیلویہ میں دانا زرعی آرگنائزیشن کے… Continue 23reading ایرانی حکومت نے منشیات کی کاشت کے لیے خزانے کے منہ کھول دئیے

ایران شام کی تعمیر نو میں مدد کرے گا، ایرانی وزیر دفاع

datetime 27  اگست‬‮  2018

ایران شام کی تعمیر نو میں مدد کرے گا، ایرانی وزیر دفاع

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی نے اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی تعمیر نو میں مدد کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حاتمی شام کے دو روزہ دورے پر دمشق پہنچے اور انہوں نے شامی وزیر دفاع عبداللہ ایوب سے… Continue 23reading ایران شام کی تعمیر نو میں مدد کرے گا، ایرانی وزیر دفاع

سویڈن میں انتخابات: مہاجرین مخالف جماعت ایک بڑی قوت

datetime 27  اگست‬‮  2018

سویڈن میں انتخابات: مہاجرین مخالف جماعت ایک بڑی قوت

سٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک)سویڈن میں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت ماضی کے مقابلے میں کہیں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتی ہے۔ اس کی وجہ سویڈن کے عوام میں مہاجرین مخالف جذبات میں اضافہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن میں نو ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں انتہائی… Continue 23reading سویڈن میں انتخابات: مہاجرین مخالف جماعت ایک بڑی قوت

بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2018

بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)سینئر آرک بشپ کارلو میریا نے پوپ سے بغاوت کر تے ہوئے ان پر چرچ میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کا الزام عائد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بشپ کارلومیریا نے پوپ فرانسس کو گیارہ صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ امریکی چرچز کے بارے میں میری شکایت پر… Continue 23reading بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف