ڈیانا کی بہن سے چارلس کا خفیہ معاشقہ رہا،برطانوی اخبار کاانکشاف
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)شہزادی لیڈی ڈیانا کی بہن لیڈی سارا اسپنسر کے ساتھ شہزادہ چارلس سے خفیہ معاشقہ رہا مگر سارا نے شادی سے انکار کردیا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اْس وقت جب شہزادہ چارلس کو شریک حیات کی تلاش کے لئے بڑھتے ہوئے دباو کا سامنا تھا،1977ء میں انہوں نے لیڈی سارا سے ملاقات… Continue 23reading ڈیانا کی بہن سے چارلس کا خفیہ معاشقہ رہا،برطانوی اخبار کاانکشاف