پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

شہد کی مکھیوں سے بھری چادر لپیٹے سعودی شہری گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے کوشاں!

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)کچھ عرصہ پیشتر سعودی عرب میں ایک مقامی شہری زھیر امین فطانی کی شہد کی مکھیوں میں ڈوبی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ انہوں نے اپنا نام گینز بک میں لکھوانے کی کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہوسکے۔ وہ ایک بار پھر گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے قسمت آزمائی کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اس زھیر امین فطانی مکہ معظمہ میں شہد آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر رکن ہیں۔ اس بار انہوں نے ذرا مختلف انداز میں شہد کی مکھیوں کے ساتھ اپنا تعلق قائم کرتے ہوئے اپنے جسم پر شہد کی 100 کلو گرام وزنی چادر اوڑھنا چاہتے ہیں۔سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں انہیں

شہد کی 63.7 کلو گرام وزنی چادر میں ڈوبے دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ عن قریب وہ اپنے جسم پر ایک سو کلو گرام شہد جمع کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں امین فطانی کا کہنا تھا کہ وہ 30 سال سے شہد کی مکھیوں میں رہنے کیتجربے سے گذر رہیہیں۔ میں شہد کی مکھیوں کو چھونے، انہیں پالنے، ان کے قریب جانے کو بہت پسند کرتا ہوں۔ میرے قصبے میں شہد کی مکھیوں 1500 چھتے ہیں۔ ان میں سے 500 چھتے نئے ہیں۔ میں شہروں کے دوروں کے دوران جازان، ابھا اور طائف میں شہد کی مکھیوں اور شہد کی تلاش کرتا رہا مگر شہد کی پیداوار کیحوالے سے تبوک کو سب سے موزوں پایا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…