تھائی غاروں میں نودن لاپتہ فٹبال ٹیم اورکوچ کا سراغ لگالیاگیا،تمام زندہ اوربخیروعافیت موجود لیکن اب انہیں نکالنے میں کتنے مہینے لگ جائیں؟ حیرت انگیزانکشافات
بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ کی غاروں میں نو دن پہلے لاپتہ ہونے والے 12 بچوں اور اْن کے فٹبال کوچ کا سراغ مل گیا وہ سب غار میں زندہ ہیں۔لیکن تھائی لینڈ کی فوج نے کہاہے کہ انھیں باہر نکلنے کے لیے غوطہ خوری سیکھنا ہوگی یا پھر مہینوں سیلاب کے کم ہونے کا انتظار… Continue 23reading تھائی غاروں میں نودن لاپتہ فٹبال ٹیم اورکوچ کا سراغ لگالیاگیا،تمام زندہ اوربخیروعافیت موجود لیکن اب انہیں نکالنے میں کتنے مہینے لگ جائیں؟ حیرت انگیزانکشافات