ایرانی کرنسی کوسنگین ترین بحران کا سامنا، ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کتنے لاکھ کا ہوگیا؟ حیرت انگیزانکشافات
تہران(این این آئی)ایران کے مرکزی بینک کے نئے سربراہ عبدالناصر ہمّتی نے باور کرایا ہے کہ اْن کا ملک تیل سے حاصل ہونے والی رقم اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر کو محفوظ رکھے گا تا کہ امریکا کے ساتھ اقتصادی جنگ لڑی جا سکے۔ اِنہیں گرتی ہوئی قومی کرنسی کی سپورٹ کے لیے… Continue 23reading ایرانی کرنسی کوسنگین ترین بحران کا سامنا، ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کتنے لاکھ کا ہوگیا؟ حیرت انگیزانکشافات







































