ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین نے افغان فوج کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

چین نے افغان فوج کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کابل(نیوز ڈیسک)افغان فوجی اب چینی سرزمین پر عسکری تربیت حاصل کریں گے۔ چین میں تعینات افغان سفیر جانن موسیٰ زئی نے برطانوی ٹی وی کو بتایا کہ اس عسکری تعاون کا مقصد القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کا مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابل حکومت نے بیجنگ سے درخواست کی ہے کہ… Continue 23reading چین نے افغان فوج کیلئے بڑا اعلان کر دیا

ایرانی تیل کی خریداری، امریکی وزیر خارجہ نے بھارت کو خطرناک دھمکی دیدی، بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

ایرانی تیل کی خریداری، امریکی وزیر خارجہ نے بھارت کو خطرناک دھمکی دیدی، بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ امریکا اس بات کی توقع رکھتا ہے کہ تمام ممالک ایران سے اپنی خام تیل کی درآمدات روک دیں گے بصورت دیگر انہیں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیونے بتایاکہ جہاں مناسب ہو گا وہاں واشنگٹن ایرانی تیل خریدنے والوں… Continue 23reading ایرانی تیل کی خریداری، امریکی وزیر خارجہ نے بھارت کو خطرناک دھمکی دیدی، بڑا اعلان کر دیا

خانہ کعبہ کے اطراف سے بارش کا پانی ہٹائے جانے کا شان دار منظر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

خانہ کعبہ کے اطراف سے بارش کا پانی ہٹائے جانے کا شان دار منظر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سوشل میڈیا پر سرگرم صارفین نے ایک دل چسپ وڈیو پوسٹ کی ہے جس میں مسجد حرام میں کام کرنے والے ورکرز تیز بارش کے دوران مطاف کے صحن میں جمع ہونے والے پانی کو نکالنے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش میں نظر آ رہے ہیں۔عرب ٹی وی… Continue 23reading خانہ کعبہ کے اطراف سے بارش کا پانی ہٹائے جانے کا شان دار منظر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

لندن میں’’اسرائیل نسل پرست ہے‘‘ کے بل بورڈز لگ گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

لندن میں’’اسرائیل نسل پرست ہے‘‘ کے بل بورڈز لگ گئے

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)لندن کے بس اسٹاپس پر’’اسرائیل نسل پرست ہے‘‘‘ کے بل بورڈز لگادیئے گئے۔دوسری جانب لندن ٹرانسپورٹ انتظامیہ نے بتایاہے کہ وہ کارروائی سے لاعلم ہیں، جلد پوسٹرز ہٹادیئے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل مخالفین نے اپنا غصہ کچھ ایسے نکالا کہ مختلف بس اسٹاپس پر اسرائیل کے خلاف بڑے بڑے بل بورڈز آویزاں کردیئے… Continue 23reading لندن میں’’اسرائیل نسل پرست ہے‘‘ کے بل بورڈز لگ گئے

حوثیوں کی عدم شرکت پر جنیوا میں ہونے والے یمن امن مذاکرات منسوخ

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

حوثیوں کی عدم شرکت پر جنیوا میں ہونے والے یمن امن مذاکرات منسوخ

ریاض/صنعاء /نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے جنیوا میں یمن میں جاری بحران سے متعلق فریقوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ایلچی نے ایک بیان میں یمنی حکومت اور حوثی ملیشیا کے وفود کے درمیان ہونے والی بات چیت… Continue 23reading حوثیوں کی عدم شرکت پر جنیوا میں ہونے والے یمن امن مذاکرات منسوخ

الحدیدہ میں اتحادی بم باری، حوثیوں کا ایک سینئر کمانڈر اور 16 دیگر ارکان ہلاک

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

الحدیدہ میں اتحادی بم باری، حوثیوں کا ایک سینئر کمانڈر اور 16 دیگر ارکان ہلاک

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے شہر الحدیدہ میں عرب اتحاد کے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کارروائی میں حوثیوں کا ایک اہم کمانڈر اور بریگیڈ 190 کا سربراہ میجر جنرل محمد عبدالملک عاطف مارا گیا۔اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کارروائیوں میں حوثیوں کے ایک اور کمانڈر علی صلاح القیری سمیت 16 دیگر ارکان بھی مارے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading الحدیدہ میں اتحادی بم باری، حوثیوں کا ایک سینئر کمانڈر اور 16 دیگر ارکان ہلاک

امریکا: سنسناٹی میں بنک میں فائرنگ، حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

امریکا: سنسناٹی میں بنک میں فائرنگ، حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک

سنسناٹی (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے شہر سنساٹی میں ایک مسلح شخص نے ایک بنک میں گھس کر فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا ہے جبکہ پولیس نے اس حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنساٹی شہر کے پولیس سربراہ ایلیٹ اسحاق نے بتایا کہ مسلح شخص نے فوارہ… Continue 23reading امریکا: سنسناٹی میں بنک میں فائرنگ، حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک

سعودی عرب : کابل میں دو تباہ کن بم دھماکوں کی مذمت

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

سعودی عرب : کابل میں دو تباہ کن بم دھماکوں کی مذمت

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ریسلنگ کلب میں دو بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بدھ کی سہ پہر ان بم دھماکوں میں چھبیس افراد ہلاک اور کم سے کم نوّے زخمی ہو گئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کیے گئے بیان میں سعودی… Continue 23reading سعودی عرب : کابل میں دو تباہ کن بم دھماکوں کی مذمت

حوثیوں کو جنیوا جانے کے لیے طیارہ دیا مگر انھوں نے انکار کردیا، عرب اتحاد

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

حوثیوں کو جنیوا جانے کے لیے طیارہ دیا مگر انھوں نے انکار کردیا، عرب اتحاد

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں قانونی حکومت کی عمل داری کے قیام کے لیے کوشاں عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے حوثی ملیشیا کو سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں امن مذاکرات میں شرکت کے لیے جانے کی غرض سے ایک طیارہ مہیا کیا تھا مگر انھوں نے اس پیش کش کو مسترد کردیا… Continue 23reading حوثیوں کو جنیوا جانے کے لیے طیارہ دیا مگر انھوں نے انکار کردیا، عرب اتحاد