بریدہ میں چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ،سعودی افسرسمیت دو افراد جاں بحق
بریدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے شہر بریدہ میں ایک چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ سعودی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ القصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ میں… Continue 23reading بریدہ میں چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ،سعودی افسرسمیت دو افراد جاں بحق