منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

ہالینڈ کی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے سے خود کو الگ کرلیا

datetime 25  اگست‬‮  2018

ہالینڈ کی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے سے خود کو الگ کرلیا

دی ہیگ(انٹرنیشنل ڈیسک) ہالینڈ کے وزیر اعظم نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے سے اپنی حکومت کو الگ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق رواں سال جون میں ہالینڈ کی اسلام مخالف جماعت فریڈم پارٹی آف ڈچ کے متنازع رہنما گیرٹ ولڈرز نے پارلیمنٹ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانے کا قبیح اعلان کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading ہالینڈ کی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے سے خود کو الگ کرلیا

لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2018

لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں خاتون اینکر براہ راست ٹی وی انٹرویو کے دوران بے ہوش ہوگئیں۔روس کے نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ڈاریاکوزلووا تقریب کے دوران پیشہ وارانہ امور انجام دے رہی تھیں کہ اس دوران ان کی حالت اچانک غیر ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئیں۔ڈرایا کا روسی وزیر برائے صنعت و تجارت… Continue 23reading لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

datetime 25  اگست‬‮  2018

جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی سینیٹر جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا ہے ٗ ممتاز سیاستدان دماغ کے کینسر میں مبتلا ہیں ۔خاندانی ذرائع کے مطابق81 سالہ جان میکین نے اپنے کینسر کا علاج روک دیا ہے ٗ اس اطلاع کے بعد سے امریکی کانگریس میں صدمے کی لہر موجود ہے اور دونوں جماعتوں نے… Continue 23reading جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

جاپان میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا تقرر

datetime 25  اگست‬‮  2018

جاپان میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا تقرر

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا تقرر کردیا گیا ۔چھبیس سال کی میسا مٹ سشیمانے 2014 میں نیشنل ڈیفنس اکیڈمی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ائیر سیلف ڈیفینس فورس میں شمولیت اختیار کی۔اس ہفتے تربیت مکمل کرنے کے بعد انہیں ایک تقریب میں فائٹر پائلٹ کے طور پر فورس میں شامل کرلیا… Continue 23reading جاپان میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا تقرر

ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے ٗ جرمن چانسلر

datetime 25  اگست‬‮  2018

ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے ٗ جرمن چانسلر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر مرکل نے یہ بات آرمینا کے وزیراعظم سے ملاقات میں بتائی۔ تاہم انھوں نے اس بیان میں قتل عام کے لیے ’نسل کشی‘ کا لفظ استعمال… Continue 23reading ڈیڑھ ملین آرمینیائی باشندوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جانا چاہیے ٗ جرمن چانسلر

سعودی حکومت نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیاکیونکہ۔۔ ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

datetime 25  اگست‬‮  2018

سعودی حکومت نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیاکیونکہ۔۔ ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی حکومت نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح الطالب کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر گرفتار کر لیا، نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں قیدیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ’’پریزنر آف کنسائینس‘‘نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح الطالب کی گرفتاری کی… Continue 23reading سعودی حکومت نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیاکیونکہ۔۔ ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

ایران نے مقامی سطح پر ایسا جنگی جہاز اور دفاعی نظام تیار کر لیا کہ جان کر اسرائیل اور امریکہ کے پسینے چھوٹ گئے، یہ جہاز اور دفاعی نظام کن حیرت انگیز خصوصیات کے حامل ہیں؟

datetime 22  اگست‬‮  2018

ایران نے مقامی سطح پر ایسا جنگی جہاز اور دفاعی نظام تیار کر لیا کہ جان کر اسرائیل اور امریکہ کے پسینے چھوٹ گئے، یہ جہاز اور دفاعی نظام کن حیرت انگیز خصوصیات کے حامل ہیں؟

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے فورتھ جنریشن جنگی جہاز جو کہ جدید ایویانکس اور ریڈنصب سے لیس ہے تیار کر لیاہے جسے ’کوثر‘کانام دیا گیا ہے۔ ’کوثر‘کی نمائش ایرانی یوم دفاع کے موقع پر گزشتہ روز کی گئی ہے ۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ’کوثر‘مکمل طور پر ایران میں مقامی طور پر تیار کیا گیا… Continue 23reading ایران نے مقامی سطح پر ایسا جنگی جہاز اور دفاعی نظام تیار کر لیا کہ جان کر اسرائیل اور امریکہ کے پسینے چھوٹ گئے، یہ جہاز اور دفاعی نظام کن حیرت انگیز خصوصیات کے حامل ہیں؟

عمران کی فتح تبدیلی کی نوید ہے اور ۔۔! امریکی محکمہ خارجہ کی پالیسی سازی اور منصوبہ بندی کے سابق ڈائریکٹر مچل بی ری ایس کا تجزیہ ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2018

عمران کی فتح تبدیلی کی نوید ہے اور ۔۔! امریکی محکمہ خارجہ کی پالیسی سازی اور منصوبہ بندی کے سابق ڈائریکٹر مچل بی ری ایس کا تجزیہ ،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ کے سابق پالیسی ساز اور میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی عام انتخابات2018 میں فتح تبدیلی کی نوید ہے ، اس کے ساتھ ساتھ یہ دیکھنا ہو گا کہ وہ پاک امریکہ سیکیورٹی تعلقات میں بہتری کے لئے کیا اقدامات کرتے… Continue 23reading عمران کی فتح تبدیلی کی نوید ہے اور ۔۔! امریکی محکمہ خارجہ کی پالیسی سازی اور منصوبہ بندی کے سابق ڈائریکٹر مچل بی ری ایس کا تجزیہ ،حیرت انگیزانکشافات

عمران خان سے دوستی اتنی مہنگی پڑے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، سدھو کا سر کاٹنے کے احکامات جاری،قاتل کو یہ کام کرنے پر کتنا انعام دیاجائے گا؟ افسوسناک اعلان کردیاگیا

datetime 21  اگست‬‮  2018

عمران خان سے دوستی اتنی مہنگی پڑے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، سدھو کا سر کاٹنے کے احکامات جاری،قاتل کو یہ کام کرنے پر کتنا انعام دیاجائے گا؟ افسوسناک اعلان کردیاگیا

ممبئی (آئی این پی)سابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سدھو کے دورہ پاکستان پر انتہا پسند ہندوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے تاہم راشٹریہ بجرنگ دل(آگرہ یونٹ)کے صدر سنجے جاٹ نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت5لاکھ بھارتی روپے مقرر کردی ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈ… Continue 23reading عمران خان سے دوستی اتنی مہنگی پڑے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، سدھو کا سر کاٹنے کے احکامات جاری،قاتل کو یہ کام کرنے پر کتنا انعام دیاجائے گا؟ افسوسناک اعلان کردیاگیا