بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا،چین نے مولانا مسعود اظہر کے بارے میں بڑا اعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی)چین نے مولانامسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کے بھارتی مطالبے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین بلا شبہ انسداد دہشت گردی پر سخت موقف رکھتا ہے،مسعود اظہر کودہشتگرد قرار دینے کے حواکے سے چین اپنے موقف پر پوری طرح قائم ہے، چین بھارت کے ساتھ انسداد دہشتگردی… Continue 23reading بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا،چین نے مولانا مسعود اظہر کے بارے میں بڑا اعلان کردیا











































