کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کردیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران ایک خاتون نے اپنے شوہر کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے گاؤں راننگ پار کے رہائشی 45 سالہ جگدیش جھالا نے اپنی بیوی شانتا جھالا سے کھانا مانگا تو بیوی… Continue 23reading کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کردیا