جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

سیلاب کے دوران سعودی شہری کو ڈوبنے سے بچانے اور گورنر مکہ سے انعام حاصل کرنیوالا یہ پاکستانی شخص کون ہے اور انعامی رقم کہاں استعمال کریگا؟ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی اس پر فخر کرینگے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ ریجن میں پاکستانی محنت کش نے اپنی جان داﺅ پر لگاکر سعودی شہری کی جان بچالی، گوجرانوالہ کے شکیل احمد کو گورنر مکہ خالد بن فیصل السعود نے انعام اور اعزاز سے نوازا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ ریجن میں سیلابی ریلا سعودی شہری کو گاڑی سمیت بہا لیے جا رہا تھا، خوف کے عالم میں لوگ دورسے کھڑے یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ایسے میں ایک  پاکستانی شکیل احمد

اپنا شاول لے کر منہ زور ریلے میں داخل ہوگیا اور اس نے ایک سعودی شہری کو بہنے سے بچا لیا۔شکیل کی جرأت اور انسان دوستی کے اعتراف میں گورنر مکہ مکرمہ کی طرف سے اعزاز اورانعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔شکیل احمد کا کہناہے کہ وہ یہ انعامی رقم چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں جمع کرائے گا۔واضح رہے کہ اس وقت سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…