سعودی عرب نے افغان حکومت اور طالبان مابین جنگ بندی کی حمایت کر دی
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افغان حکومت اور طالبان مابین جنگ بندی کی حمایت اور خیر مقدم کیا ہے،مختصر مدت کی جنگ بندی قابل تحسین اقدام ہے،فریقین جنگ بندی کو مزید توسیع دے کر افغان عوام کو امن وآشتی کے عمل کی طرف لے جانے میں باہمی تعاون کریں گے۔ ماضی کی… Continue 23reading سعودی عرب نے افغان حکومت اور طالبان مابین جنگ بندی کی حمایت کر دی