پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں‘‘ ایک شہر ی جب گزرنے لگا تو اسکے پاؤں اندردھنس گئے،کئی بار کی کوشش کے بعد جب وہ چپل اتار کرسڑک پار کرنے لگا تو جانتے ہیں پھر اس کیساتھ کیا ہوا؟

datetime 19  جولائی  2018

’’گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں‘‘ ایک شہر ی جب گزرنے لگا تو اسکے پاؤں اندردھنس گئے،کئی بار کی کوشش کے بعد جب وہ چپل اتار کرسڑک پار کرنے لگا تو جانتے ہیں پھر اس کیساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں بہت اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے جس کا ایک عملی منظر چین میں دیکھنے میں آیا جہاں 37ڈگری سیلیئس میں گرمی کی حدت سے سڑکیں پگھلنا شروع ہو گئی ہیں۔آگ برساتے سورج کی تپش میں لوگ جب اپنے روزمرہ کے کام کرنے… Continue 23reading ’’گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں‘‘ ایک شہر ی جب گزرنے لگا تو اسکے پاؤں اندردھنس گئے،کئی بار کی کوشش کے بعد جب وہ چپل اتار کرسڑک پار کرنے لگا تو جانتے ہیں پھر اس کیساتھ کیا ہوا؟

سعودی عرب : کویت رابطہ کونسل کے قیام کی منظوری

datetime 19  جولائی  2018

سعودی عرب : کویت رابطہ کونسل کے قیام کی منظوری

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی کابینہ نے سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت جدہ میں ہوا۔ اجلاس میں سعودی عرب ،کویت رابطہ کونسل کے لیے وزیر خارجہ عادل الجبیر کونسل کا سربراہ… Continue 23reading سعودی عرب : کویت رابطہ کونسل کے قیام کی منظوری

اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودیوں کی قومی ریاست کا متنازع بل منظور کر لیا

datetime 19  جولائی  2018

اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودیوں کی قومی ریاست کا متنازع بل منظور کر لیا

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل کی پارلیمان نے ایک متنازع بل منظور کیا ہے جس میں ملک کو خصوصی طور پر یہودی ریاست قرار دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودیوں کی قومی ریاست نامی بل عربی کے بطور سرکاری زبان کے درجے کو کم کرتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ یہودی آباد کاری کی… Continue 23reading اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودیوں کی قومی ریاست کا متنازع بل منظور کر لیا

سعودی فضائی دفاعی فورسز نے نجران پر داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

datetime 19  جولائی  2018

سعودی فضائی دفاعی فورسز نے نجران پر داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ کو یمن سے حوثی باغیوں کے جنوبی شہر نجران کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کے اندر سے یہ بیلسٹک میزائل داغا تھا اور اس سے سعودی عرب کے سرحدی شہری… Continue 23reading سعودی فضائی دفاعی فورسز نے نجران پر داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

عرب ممالک کا بائیکاٹ،دوحہ کے ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمد میں 13فیصد کمی

datetime 19  جولائی  2018

عرب ممالک کا بائیکاٹ،دوحہ کے ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمد میں 13فیصد کمی

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک)چار عرب ممالک کی طرف سے خلیجی ریاست قطر کے سیاسی، سفارتی اور اقتصادی بائیکاٹ کے نتیجے میں قطرمیں غیرملکی مسافروں کی آمد میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی تاہم حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مال بردار جہازوں کی آمد میں 7.6 فی صد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading عرب ممالک کا بائیکاٹ،دوحہ کے ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمد میں 13فیصد کمی

بحرین : تاریخ میں پہلی بارایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل

datetime 19  جولائی  2018

بحرین : تاریخ میں پہلی بارایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل

منامہ( مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ریاست بحرین میں ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل ہونے کے بعد لڑاکا طیاروں کی ہوا باز بن گئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق بحرین کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ وزیراعظم الشیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کی نواسی الشیخہ عایشہ بنت راشد آل خلیفہ ہیں۔… Continue 23reading بحرین : تاریخ میں پہلی بارایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

datetime 19  جولائی  2018

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

نئی دہلی( انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج(جمعہ کو) پیش کی جائے گی، بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیج دیئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے حوالے سے بی جے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

ایرانی جنرل کی صدر حسن روحانی پر آبنائے ہْرمز کو بند کرنے کی دھمکی پر تنقید

datetime 19  جولائی  2018

ایرانی جنرل کی صدر حسن روحانی پر آبنائے ہْرمز کو بند کرنے کی دھمکی پر تنقید

تہران( انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق نیول کمانڈر میجر جنرل حسین علائی نے صدر حسن روحانی اور بعض فوجی عہدے داروں کو آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکیوں پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسین علائی نے ایک انٹرویو میں کہاکہ اس طرح کے بیانات کو ہرگز… Continue 23reading ایرانی جنرل کی صدر حسن روحانی پر آبنائے ہْرمز کو بند کرنے کی دھمکی پر تنقید

ترکی میں دہشتگردی کے الزام میں گرفتار امریکی پادری بدستور قید

datetime 19  جولائی  2018

ترکی میں دہشتگردی کے الزام میں گرفتار امریکی پادری بدستور قید

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست امریکی پادری کو فیصلہ سنائے جانے تک جوڈیشل ریمانڈ کے تحت بدستور پابند سلاسل رکھنے کا حکم دیا ہے۔ زیر حراست امریکی پادری آنڈرو برانسن پر ترکی کی جاسوسی اور ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے مبینہ منصوبہ ساز فتح اللہ گولن کی جماعت کی مدد… Continue 23reading ترکی میں دہشتگردی کے الزام میں گرفتار امریکی پادری بدستور قید