مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

16  اپریل‬‮  2018

مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نِکی ہیلی نے کہا ہے کہ مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا۔ امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکا کے بنیادی تین مقاصد میں ایک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال روکنا، دوسرا داعش کی مکمل شکست اور… Continue 23reading مقاصد کے حصول تک امریکا شام سے رخصت نہیں ہو گا، امریکی سفیر

مغرب سے تعلقات بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، روس

16  اپریل‬‮  2018

مغرب سے تعلقات بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، روس

ماسکو(این این آئی)روس کے نائب وزیر خارجہ سیرگئی رائبکوف نے کہا ہے کہ اْن کی حکومت مغربی اقوام کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتی رہے گی۔غیرملکی خبررساںں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں رائبکوف نے کہاکہ شام کے معاملے پر اقوام متحدہ میں پیش کردہ امریکا، فرانس… Continue 23reading مغرب سے تعلقات بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، روس

مغربی طاقتوں کی طرف سے شام میں فضائی حملے جارحیت پر مبنی تھے،شامی صدر بشار الاسد

16  اپریل‬‮  2018

مغربی طاقتوں کی طرف سے شام میں فضائی حملے جارحیت پر مبنی تھے،شامی صدر بشار الاسد

دمشق(این این آئی)شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ مغربی طاقتوں کی طرف سے شام میں فضائی حملے جارحیت پر مبنی تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز دمشق میں انہوں نے روسی وفد سے ملاقات میں مزید کہا کہ ان کی افواج نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔ تاہم امریکا کا کہنا… Continue 23reading مغربی طاقتوں کی طرف سے شام میں فضائی حملے جارحیت پر مبنی تھے،شامی صدر بشار الاسد

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

16  اپریل‬‮  2018

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

سرینگر (این این آئی) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بلآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی، وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے، مجاہدین بھی اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتے۔ وادی کے زیادہ تر لوگ امن چاہتے ہیں اور… Continue 23reading فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

ٹرمپ اخلاقی طور پر نااہل، عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں ،عہدہ چھوڑنے کے بعد سابق سربراہ ایف بی آئی کے اہم انکشافات

16  اپریل‬‮  2018

ٹرمپ اخلاقی طور پر نااہل، عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں ،عہدہ چھوڑنے کے بعد سابق سربراہ ایف بی آئی کے اہم انکشافات

واشنگٹن(آن لائن)امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جو ‘اخلاقی طور پر امریکہ کے صدر رہنے کے قابل نہیں’ اور جو خواتین کو ‘گوشت کا لوتھڑا’ سمجھتے ہیں۔کومی گذشتہ سال صدر ٹرمپ کے ہاتھوں اپنے عہدے سے برطرف کیے جانے کے… Continue 23reading ٹرمپ اخلاقی طور پر نااہل، عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں ،عہدہ چھوڑنے کے بعد سابق سربراہ ایف بی آئی کے اہم انکشافات

ٹرمپ کو شام میں مزید رکنے پر راضی کر لیا ہے، فرانسیسی صدر

16  اپریل‬‮  2018

ٹرمپ کو شام میں مزید رکنے پر راضی کر لیا ہے، فرانسیسی صدر

پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر ایمینوئل میخواں نے کہا ہے کہ انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو راضی کر لیا ہے کہ وہ شام سے اپنی فوج کو وطن واپس نہ بلائیں اور انھیں شام میںطویل مدت کے لیے تعینات کریں۔غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو میں فرانس کے صدر نے مزید کہا کہ انھوں نے… Continue 23reading ٹرمپ کو شام میں مزید رکنے پر راضی کر لیا ہے، فرانسیسی صدر

شام پر مزید حملوں سے دنیا بھر میں افراتفری پھیلے گی، روس،ایران

16  اپریل‬‮  2018

شام پر مزید حملوں سے دنیا بھر میں افراتفری پھیلے گی، روس،ایران

واشنگٹن (این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوٹن نے خبر دار کیا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک کی طرف سے شام پر مزید حملوں سے دنیا بھر میں افراتفری کی کیفیت میں اضافہ ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ روسی صدر پوٹن نے ایرانی… Continue 23reading شام پر مزید حملوں سے دنیا بھر میں افراتفری پھیلے گی، روس،ایران

ایران مافیاؤں کا سرپرست ، فلسطینیوں کی مدد فرض ہے، شاہ اردن

16  اپریل‬‮  2018

ایران مافیاؤں کا سرپرست ، فلسطینیوں کی مدد فرض ہے، شاہ اردن

ظہران (این این آئی) اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی ہر طرح کی حمایت ہم سب پر واجب ہے جبکہ اس موقع پر عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہاہے کہ خطے میں جاری بحران عرب اقوام کی سلامتی کا حصہ ہیں اور انہیں ہرصورت میں… Continue 23reading ایران مافیاؤں کا سرپرست ، فلسطینیوں کی مدد فرض ہے، شاہ اردن

کشمیری ظالموں کو جلد پیچھے دھکیل دیں گے:ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

16  اپریل‬‮  2018

کشمیری ظالموں کو جلد پیچھے دھکیل دیں گے:ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

تہران(این این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امید ہے کشمیری عوام تشدد کے ذریعے حکومت کرنے والوں کو پیچھے دھکیل دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میںایک تقریب سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھاکہ امید ہے کہ کشمیری عوام تشدد کے ذریعے… Continue 23reading کشمیری ظالموں کو جلد پیچھے دھکیل دیں گے:ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای