پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب کے تیل بردار جہاز پرحوثیوں کا حملہ دہشت گردی ہے، یمن

datetime 26  جولائی  2018

سعودی عرب کے تیل بردار جہاز پرحوثیوں کا حملہ دہشت گردی ہے، یمن

صنعاء (این این آئی)یمن کی حکومت نے گذشتہ روز باب المندب بندرگاہ کیقریب سعودی عرب کے تیل بردار جہاز پر حوثی شدت پسندوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے نائب صدرعلی مْحسن الاحمر نے ایک بیان میں کہا کہ بحر الاحمر… Continue 23reading سعودی عرب کے تیل بردار جہاز پرحوثیوں کا حملہ دہشت گردی ہے، یمن

دھمکیوں کے سائے میں امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے :ایران

datetime 26  جولائی  2018

دھمکیوں کے سائے میں امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے :ایران

تہران(این این آئی) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران دھمکیوں کے سائے میں امریکا کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔آج بھی ماضی کی طرح امریکی حکام پر مذاکرات کا بھروسہ نہیں کیا جاسکتا لہذا امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنی حیثیت اور پوزیشن دیکھ کر ایران… Continue 23reading دھمکیوں کے سائے میں امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے :ایران

کابل میں خودکش دھماکا،چارافغان فوجی ہلاک،پانچ زخمی

datetime 26  جولائی  2018

کابل میں خودکش دھماکا،چارافغان فوجی ہلاک،پانچ زخمی

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں افغان فورسز کے چار اہلکار ہلاک، پانچ زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکام کے مطابق خودکش دھماکا کابل کے علاقے باغ داود میں کیا گیا جس میں خودکش بمبار نے افغان فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ذرائع کے مطابق حملے کی ذمہ… Continue 23reading کابل میں خودکش دھماکا،چارافغان فوجی ہلاک،پانچ زخمی

پاکستانی انتخابا ت،جاپانی میگزین نے متنازعہ قرار دے دیئے ،کس کوبھرپور طریقے سے انتخابی عمل حصہ لینے سے روکا گیا؟ دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں سنگین دعوے

datetime 25  جولائی  2018

پاکستانی انتخابا ت،جاپانی میگزین نے متنازعہ قرار دے دیئے ،کس کوبھرپور طریقے سے انتخابی عمل حصہ لینے سے روکا گیا؟ دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں سنگین دعوے

اسلام آباد/ٹوکیو(آئی این پی)دی ڈپلومیٹ کی جانب سے بدھ کو شائع کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں منعقد ہونے والے انتخابات الزامات،تصادم،شک وشہبات،اندروانی خلفشار اور ضرورت سے زائد گرم سیاسی ماحول کے باعث ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے،عام انتخابات میں حصہ لینے والی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے… Continue 23reading پاکستانی انتخابا ت،جاپانی میگزین نے متنازعہ قرار دے دیئے ،کس کوبھرپور طریقے سے انتخابی عمل حصہ لینے سے روکا گیا؟ دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں سنگین دعوے

پاکستان میں عام انتخابات ،امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 25  جولائی  2018

پاکستان میں عام انتخابات ،امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات 2018 کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں لاکھوں شہری عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے ٗہم تمام پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پر امن… Continue 23reading پاکستان میں عام انتخابات ،امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان میں کامیاب انتخابات کا انعقاد،چاہے کچھ بھی نتیجہ آئے چاہے کوئی بھی جیتے۔۔۔! چین نے زبردست پیغام جاری کردیا

datetime 25  جولائی  2018

پاکستان میں کامیاب انتخابات کا انعقاد،چاہے کچھ بھی نتیجہ آئے چاہے کوئی بھی جیتے۔۔۔! چین نے زبردست پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان ژاؤ نے اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے انتخابات کا کامیاب انعقاد کروانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سلیوٹ پیش کیا ہے۔انہوں نے ٹوئیٹ میں لکھا کہ مجھے پاکستان میں الیکشن 2018ء کے تاریخی لمحات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ انتخابات کا… Continue 23reading پاکستان میں کامیاب انتخابات کا انعقاد،چاہے کچھ بھی نتیجہ آئے چاہے کوئی بھی جیتے۔۔۔! چین نے زبردست پیغام جاری کردیا

کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کی درندگی،عوام پر اندھا دھند فائرنگ کی وڈیو منظر عام پرآگئی،لرزہ خیز انکشافات

datetime 25  جولائی  2018

کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کی درندگی،عوام پر اندھا دھند فائرنگ کی وڈیو منظر عام پرآگئی،لرزہ خیز انکشافات

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں 29 سالہ پاکستانی نوجوان فیصل حسین کی وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ٹورنٹو شہر کے وسطی علاقے میں لوگوں پر فائرنگ کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیصل کے ایک دوست عامرسکھیرا سے انٹرویو لیا جس میں اْس کا کہنا تھا کہ فیصل کی جانب… Continue 23reading کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کی درندگی،عوام پر اندھا دھند فائرنگ کی وڈیو منظر عام پرآگئی،لرزہ خیز انکشافات

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے، طالبان سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

datetime 25  جولائی  2018

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے، طالبان سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)افغانستان کے چیف اگزیکٹو، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ جاری چار فریقی امریکہ، افغان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بات چیت کا مقصد افغان امن عمل میں مدد دینا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں اْنھوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی… Continue 23reading افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کردیئے، طالبان سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ میں پاک بھارت مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ملیحہ لودھی نے بھارتی ہم منصب کی بولتی بند کردی

datetime 25  جولائی  2018

اقوام متحدہ میں پاک بھارت مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ملیحہ لودھی نے بھارتی ہم منصب کی بولتی بند کردی

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بحث مباحثے کے دوران پاکستان اور بھارت کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا پاکستان نے بھارت کو دہشتگردی پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرا جبکہ بھارت کے مستقل مندوب سری نواس نے کہا کہ کشمیر بارے پاکستان کی چیخ و پکار بے معنی ہے اور اقوام… Continue 23reading اقوام متحدہ میں پاک بھارت مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ملیحہ لودھی نے بھارتی ہم منصب کی بولتی بند کردی