عوام فاقہ کشی پر مجبور ! ایران کی شام پر تیل کی نوازشات جاری، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ عوام نے ایرانی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی عوام فاقہ کشی پر مجبور ہے جب کہ ایران کی شام پر تیل کی نوازشات جاری ہیں، ایران اسد حکومت بچانے کے لئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہے، ایران سبسیڈی اسد حکومت کی بجائے اپنی عوام کو فراہم کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں مہنگائی اور بے روزگاری… Continue 23reading عوام فاقہ کشی پر مجبور ! ایران کی شام پر تیل کی نوازشات جاری، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ عوام نے ایرانی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا