پاکستان کی عسکری طاقت میں بے پناہ اضافہ، چین نے ایسے اعلیٰ ترین ہتھیار دینے کا اعلان کردیا کہ امریکہ اوربھارت ہاتھ ملتے رہ گئے
بیجنگ( آن لائن ) چین پاکستان کو اڑتالیس اعلیٰ ترین فوجی ڈرونز فروخت کریگا ۔ چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ونگ لونگ ٹو مہنگا سٹرائیک اور ملٹی رول پائیدار جاسوسی طیاروں کا یہ نظام جینگدر واٹر کرافٹ انڈسٹریل کمپنی کا تیار کردہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ڈرون طیارے مشترکہ طور… Continue 23reading پاکستان کی عسکری طاقت میں بے پناہ اضافہ، چین نے ایسے اعلیٰ ترین ہتھیار دینے کا اعلان کردیا کہ امریکہ اوربھارت ہاتھ ملتے رہ گئے







































