حوثی ملیشیا کے الحدیدہ سے انخلاء تک کوئی سیاسی حل قبول نہیں،یمنی حکومت
صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی آئینی حکومت نے واضح کیا ہے کہ جب تک حوثی باغی ساحلی شہر الحدیدہ سے نکل نہیں جاتے اس وقت تک فائر بندی کامیاب نہیں ہوسکتی۔ ایران نواز حوثیوں کو امن اور سیاسی استحکام کے لیے الحدیدہ سے نکلنا اور ہتھیار پھینکنا ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی حکومت کی طرف… Continue 23reading حوثی ملیشیا کے الحدیدہ سے انخلاء تک کوئی سیاسی حل قبول نہیں،یمنی حکومت