بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

سوچی (انٹرنیشنل ڈیسک)روس اور ترکی شامی باغیوں کے زیر قبضہ مغربی صوبے ادلب کے ارد گرد ایک غیر فوجی علاقے کے قیام پر متفق ہوگئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق اس بات کا اعلان روسی صدر ولادی میر پوتین نے ساحلی سیاحتی مقام سوچی میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے ساتھ طویل… Continue 23reading روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے ماتحت اداروں نے یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کی خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کرنل ترکی المالکی نے سعودی دارالحکومت الریاض میں نیوز کانفرنس میں یہ بات کہی۔انھوں نے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

آئندہ جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے یمنی حوثیوں کی نئی شرائط

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

آئندہ جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے یمنی حوثیوں کی نئی شرائط

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے حوثی شیعہ باغیوں نے جنیوا میں گذشتہ ہفتے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس کی میزبانی میں حکومت کے ساتھ مذاکرات میں مختلف حیلے بہانوں کی بنا پر شرکت نہیں کی تھی۔اب وہ آیندہ ایسی کسی بات چیت میں شرکت کے لیے نئی شرائط عاید کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading آئندہ جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے یمنی حوثیوں کی نئی شرائط

پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس چیف غیر متوازن شخص ہے، احمدی نژاد

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس چیف غیر متوازن شخص ہے، احمدی نژاد

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نڑاد نے سپاہ پاسداران انقلاب کیانٹیلی جنس ادارے کے سربراہ حسین طائب کو غیرمتوازن شخص قرار دیتے ہوئے ان پر اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی گرام پر نشر ایک بیان میں سابق صدر احمدی نژاد نے کہا کہ انٹیلی… Continue 23reading پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس چیف غیر متوازن شخص ہے، احمدی نژاد

ایرانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے کی ضرورت ہے،امریکہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

ایرانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے کی ضرورت ہے،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی وزیر برائے توانائی ریک بیری نے ایران کی معاندانہ سرگرمیوں، دہشت گردی اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ایک نئے عالمی معاہدے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ویانا میں بین الاقوامی جوہری ایجنسی کے زیر اہتمام منعقدہ ایک کانفرنس سے… Continue 23reading ایرانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے کی ضرورت ہے،امریکہ

امریکا ، پاکستان مابین بڑھتی تلخی، وجہ محض افغانستان نہیں ،پاکستان امریکہ کے ہاتھ سے پھسل رہا ہے کیونکہ ۔۔۔! وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ، حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

امریکا ، پاکستان مابین بڑھتی تلخی، وجہ محض افغانستان نہیں ،پاکستان امریکہ کے ہاتھ سے پھسل رہا ہے کیونکہ ۔۔۔! وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ، حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی بجٹ تجاویز برائے سال 2019 اور چین کے حوالے سے کانگریس میں جمع کروائی گئی پینٹاگون کی رپورٹ برائے سال 2018 میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی تلخی کی وجہ افغانستان نہیں ہے،سی پیک پر چین اور امریکی مفادات کا باہم ٹکراؤ ہے،امریکہ کو… Continue 23reading امریکا ، پاکستان مابین بڑھتی تلخی، وجہ محض افغانستان نہیں ،پاکستان امریکہ کے ہاتھ سے پھسل رہا ہے کیونکہ ۔۔۔! وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ، حیرت انگیزانکشافات

بھارت نے اپنے خطرناک ترین ہتھیار کا تجربہ کرلیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

بھارت نے اپنے خطرناک ترین ہتھیار کا تجربہ کرلیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے ملکی تیار کردہ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا، وزیر دفاع نے بھارتی فوج اور متعلقہ انڈسٹری کو مبارکباد پیش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں تیار کردہ مین پورٹیبل اینٹی ٹینک گائڈیڈمیزائل (ایم پی اے ٹی جی ایم)کا اتوار کو احمد نگر علاقے سے پہلی مرتبہ کامیاب… Continue 23reading بھارت نے اپنے خطرناک ترین ہتھیار کا تجربہ کرلیا

مصر میں 22 صدیاں پرانا ابوالہول کا مجسمہ دریافت،حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

مصر میں 22 صدیاں پرانا ابوالہول کا مجسمہ دریافت،حیرت انگیز انکشافات

قاہرہ (این این آئی)مصری ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اسوان کے علاقے کے ایک معبد سے ابوالہول (سفنکس) کا ایک مجسمہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر بطلیموس پنجم کے دور، یعنی دوسری صدی قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے محکمہ آثارِ قدیمہ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ وزیری… Continue 23reading مصر میں 22 صدیاں پرانا ابوالہول کا مجسمہ دریافت،حیرت انگیز انکشافات

سعودی شاہ سلمان کے زیر نگرانی اریٹریا اور ایتھوپیا میں تاریخی جدہ امن معاہدہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

سعودی شاہ سلمان کے زیر نگرانی اریٹریا اور ایتھوپیا میں تاریخی جدہ امن معاہدہ

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر نگرانی اریٹریا اور ایتھوپیا کے درمیان تاریخی جدہ امن معاہدہ طے پا گیا ۔اس معاہدے پر اریٹریا کے صدر یسیاس یفورقی اور ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد نے دست خط کردیئے،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں منعقدہ… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان کے زیر نگرانی اریٹریا اور ایتھوپیا میں تاریخی جدہ امن معاہدہ