ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

کولمبیا : شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی گاؤں مارکوتیلا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ملک کے مغربی گاؤں

مارکوتیلا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ مٹی کے تودے گرنے سے متعدد گھر تباہ ہو گئے جب کہ کئی افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ سال کے اس حصے کے دوران کولمبیا میں شدید بارشیں معمول کا حصہ ہیں۔ بارشوں کا یہ سلسلہ وسط دسمبر تک جاری رہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…