منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

شام میں سیاسی تصفیہ ہماری اولین ترجیح ہے،روس اور اردن کا اعلان

datetime 5  جولائی  2018

شام میں سیاسی تصفیہ ہماری اولین ترجیح ہے،روس اور اردن کا اعلان

عمان(انٹرنیشنل ڈیسک)اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہاہے کہ شام میں سیاسی تصفیہ اردن کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ شام کا حل سیاسی نوعیت کا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں الصفدی کا کہنا تھا کہ اردن کی سرحد… Continue 23reading شام میں سیاسی تصفیہ ہماری اولین ترجیح ہے،روس اور اردن کا اعلان

ٹرمپ کی طرف سے ایران پر پابندیاں جرم اور جارحیت ہیں،حسن روحانی

datetime 5  جولائی  2018

ٹرمپ کی طرف سے ایران پر پابندیاں جرم اور جارحیت ہیں،حسن روحانی

ویانا(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران کے خلاف پابندیاں جرم اور جارحیت ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کے درالحکومت ویانا میں ایرانی صدر نے یورپی حکومتوں پر زور دیا۔ کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں۔… Continue 23reading ٹرمپ کی طرف سے ایران پر پابندیاں جرم اور جارحیت ہیں،حسن روحانی

امریکااور کینیڈا میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے 19 افراد ہلاک

datetime 5  جولائی  2018

امریکااور کینیڈا میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے 19 افراد ہلاک

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا اور کینیڈا میں گرم موسم اور ہیٹ ویو کے باعث کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے ۔کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ہیٹ ویو کی وجہ سے مزید 6 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی ، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مانٹریال… Continue 23reading امریکااور کینیڈا میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے 19 افراد ہلاک

شامی باغیوں کی درعا میں جنگ بندی کے لیے روس سے بات چیت ناکام

datetime 5  جولائی  2018

شامی باغیوں کی درعا میں جنگ بندی کے لیے روس سے بات چیت ناکام

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شامی باغیوں کی جنوبی صوبے درعا میں جنگ بندی اور اپنے زیر قبضہ علاقے حوالے کرنے کے لیے صدر بشارالاسد کے اتحادی روس کے حکام سے بات چیت ناکام ہوگئی ہے جبکہ باغیوں نے کہاہے کہ انھوں نے اپنے بھاری ہتھیاروں سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی شام… Continue 23reading شامی باغیوں کی درعا میں جنگ بندی کے لیے روس سے بات چیت ناکام

ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں کوخط،اپنی اپنی فوج پر زیادہ رقم خرچ کرنے کا مطالبہ

datetime 5  جولائی  2018

ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں کوخط،اپنی اپنی فوج پر زیادہ رقم خرچ کرنے کا مطالبہ

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہان حکومت و مملکت سے اپنی اپنی افواج پر زیادہ رقم خرچ کرنے کا مطالبہ کیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو کے رکن ممالک کا دفاعی بجٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک اہم ترین موضوع ہے۔ رکن ممالک کے سربراہان کو عسکری اخراجات بڑھانے پر راضی… Continue 23reading ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں کوخط،اپنی اپنی فوج پر زیادہ رقم خرچ کرنے کا مطالبہ

جرمنی میں سفارت کار کی گرفتاری پرایران سیخ پا،جرمن، بیلجین اور فرانسیسی سفیروں کی طلبی

datetime 5  جولائی  2018

جرمنی میں سفارت کار کی گرفتاری پرایران سیخ پا،جرمن، بیلجین اور فرانسیسی سفیروں کی طلبی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں متعین جرمن، فرانسیسی اوربیلجیم کے سفیروں کو طلب کرکے جرمن میں ایک ایرانی سفارت کار کی گرفتار اور پیرس میں ایرانی اپوزیشن کے اجلاس کے انعقاد پر سخت احتجاج کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ نے فرانس اور بیلجیم کے سفیروں اور جرمنی کے قائم… Continue 23reading جرمنی میں سفارت کار کی گرفتاری پرایران سیخ پا،جرمن، بیلجین اور فرانسیسی سفیروں کی طلبی

خطے کی تیل کی سپلائی روکی تو ایران کی آبنائے ہرمز بند کر دیں گے،امریکا

datetime 5  جولائی  2018

خطے کی تیل کی سپلائی روکی تو ایران کی آبنائے ہرمز بند کر دیں گے،امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے ایرانی صدر حسن روحانی کے اس دھمکی آمیز بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی برآمدات میں عدم توازن پیدا کرکے ایران کو محروم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایران خطے کے ممالک کے تیل کی برآمدات بھی بند کرا دے… Continue 23reading خطے کی تیل کی سپلائی روکی تو ایران کی آبنائے ہرمز بند کر دیں گے،امریکا

امریکہ ،چین میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم،ایمرجنسی نافذ

datetime 5  جولائی  2018

امریکہ ،چین میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم،ایمرجنسی نافذ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی میں خلل ڈال دیا، سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلا راستے میں آنے والی ہر چیز بہا لے گیا، امریکی ریاست پنسلوانیا میں بھی سیلابی صورتحال کے باعث سڑکیں ڈوب گئیں۔دوسری طرف امریکی ریاست پنسلوانیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال… Continue 23reading امریکہ ،چین میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم،ایمرجنسی نافذ

سعودی ولی عہد کی ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے داعش مخالف اتحاد سے ملاقات

datetime 5  جولائی  2018

سعودی ولی عہد کی ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے داعش مخالف اتحاد سے ملاقات

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)داعش کے خلاف امریکی اتحاد کے لئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برٹ مغریک نے گذشتہ شب سعودی ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے داعش مخالف اتحاد سے ملاقات