دبئی میں بغیر اجازت ویڈیو یا تصویر بنانا جرم قرار
دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)دبئی میں بغیر اجازت ویڈیو یا تصویر بنانا جرم قرار دے دیا گیا ہے جس کی سزا 5 لاکھ درہم جرمانہ اور ایک سال قید ہوگی۔ دبئی پولیس نے اس جرم میں ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹیز (آر ٹی اے) کسٹمر کیئر… Continue 23reading دبئی میں بغیر اجازت ویڈیو یا تصویر بنانا جرم قرار