حوثیوں نے ہتھیارنہ ڈالے توفیصلہ کن فوجی کارروائی ہوگی،یمنی صدرکا انتباہ
صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے آئینی صدرعبد ربہ منصور ھادی نے ایران نواز حوثی باغیوں پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ الحدیدہ شہر سمیت تمام شہروں میں ہتھیار ڈال دیں ورنہ ان کے خلاف فیصلہ کن فوجی کارروائی کی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کی عسکری قیادت کے ایک اجلاس… Continue 23reading حوثیوں نے ہتھیارنہ ڈالے توفیصلہ کن فوجی کارروائی ہوگی،یمنی صدرکا انتباہ