جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی، معاملے کی تہہ تک جائینگے : ٹرمپ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018 |

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی صحافی جمال خشوگی کے معاملے پر سعودی حکومت پر برس پڑے، اورکہاہے کہ جمال خشوگی کی گمشدگی پر امریکا معاملے کی تہہ تک جائے گا، اگر سعودی حکومت ملوث پائی گئی تو سعودی عرب پر پابندیاں لگنے کا بھی خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کے 22 ارکان نے صدر ٹرمپ کو سعودی صحافی کے متعلق خط لکھ دیا۔ ٹرمپ نے معاملے کی تہہ تک پہنچنے کا عزم کر لیا۔

امریکی سینیٹرز کے خط میں کہا گیا کہ امریکا جمال خشوگی کی گمشدگی سے متعلق باضابطہ تحقیقات کرے، اگر یہ ثابت ہو جائے کہ سعودی حکومت ملوث ہے تو صدر ٹرمپ کو سعودی عرب پر پابندیاں لگانا ہوں گی۔جمال خشوگی کو دو اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں داخل ہوتے دیکھا گیا جس کے بعد ان کا کچھ اتا پتا نہیں۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ انہیں قونصلیٹ میں ہی قتل کر دیا گیا تاہم سعودی حکام کا کہنا تھا کہ جمال خشوگی قونصل خانے سے واپس چلے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…