جرمن لڑکی کوقتل کرنیوالے عراقی مشتبہ قاتل کا ایک 11 سالہ لڑکی کا بھی ریپ کرنے کا اعتراف
برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)ایک 14 سالہ جرمن لڑکی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار نوجوان عراقی مہاجر سے ایک اور 11 سالہ جرمن لڑکی کو بھی ریپ کرنے کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جرمن دفتر استغاثہ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن… Continue 23reading جرمن لڑکی کوقتل کرنیوالے عراقی مشتبہ قاتل کا ایک 11 سالہ لڑکی کا بھی ریپ کرنے کا اعتراف