درعا میں جنگ بندی پربات چیت کے لیے اردنی وزیرخارجہ کا دورہ روس
دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی شام کے شہردرعا اور اس کے اطراف میں جاری لڑائی رکوانے اور فریقین میں جنگ بندی کی کوششوں کوآگے بڑھانے کے لیے اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔ الصفدی اپنے روسی ہم منصب سیر گئی لافروف سیدرعا میں جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت کریں گے۔خیال… Continue 23reading درعا میں جنگ بندی پربات چیت کے لیے اردنی وزیرخارجہ کا دورہ روس