جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

میانمار میں مظالم کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں ،جاپانی وزیرعظم

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیراعظم شنزوایبے نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم وستم کی آزادانہ تحقیقات پر زور دیا ہے۔ جاپان روہنگیا مسلمانوں کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو میں جاپانی وزیر اعظم شنزوایبے اور میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں جاپانی وزیر اعظم نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی

آزادانہ تحقیقات پر زور دیا۔جاپان نے روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی اور آباد کاری میں مدد کی بھی پیشکش کی۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سات لاکھ روہنگیا مسلمان بودھوں اور فوج کے ظلم سے تنگ آکر بنگلہ دیش ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے، ہزاروں افراد کو قتل کیا گیا، خواتین کیساتھ اجتماعی زیادتی اور نسل کشی کی گئی ادھر میانمار ڈھٹائی سے اس حقیقت کو جھٹلاتا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…