جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

حوثی عدالت نے یمنی فوج کے لیے جاسوسی پردوافرادکو سزائے موت سنادی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے قائم کردہ نام نہاد عدالتوں سے حکومت کے حامی کارکنوں کو سزائے موت کی سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز صنعاء میں قائم حوثیوں کی ایک نام نہاد فوج داری عدالت نے دو یمنی شہریوں کو سرکاری فوج کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ حوثیوں کی فرضی عدالت سے زیرحراست شہری یحییٰ ھانی محمد ثابت العریقی اور علی عبدالالہ علی الحاشدی

کو یمن کی سرکاری فوج کے ساتھ تعاون کرنے اور انہیں کے لیے مخبری کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔اس سے قبل حوثیوں کی ایک فرضی فوجی عدالت تین شہریوں کو ایک دوسرے ملک کے لیے مخبری کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی۔سزائے موت پانے والے جمال عبداللہ ناصر، علی صالح عبدالرب احمد العبیدی اور مراد حسین صالح العبیدی پر سرکاری فوج کے ساتھ تعاون کرنے اور لوگوں کو حوثیوں باغیوں کے خلاف اکسانے سمیت کئی دوسرے الزامات بھی عاید کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…