جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی کوریا کا دورہ کامیاب مگر چین سے بنیادی اختلافات برقرارہیں،امریکی وزیرخارجہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اپنا ایشیائی دورہ مکمل کر لیا ہے جس کے دوران چین میں اْن کا چینی حکام کے ساتھ غیر معمولی طور پر تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر کشیدگی بڑھانے اور دو طرفہ تعلقات خراب کرنے کا الزام عائد کیاہے ۔ یوں پومپیو کا دورہ چین، شمالی کوریا کے دورے سے یکسر مختلف رہا۔

جسے دونوں فریقین نے مثبت اور تعمیری قرار دیا تھا۔ایشیا کے اس دورے کے دوران پومپیو جنوبی کوریا اور جاپان بھی گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ پومپیو کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مجھے افسوس ہے کہ ہمارے دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کچھ انداز میں چلے جسے آپ سب کرنا نہیں چاہتے تھے۔ یہ ہمارے دونوں ممالک کے عوام کے لئے اچھے مواقع پیدا کرنے کی غرض سے وسیع تر اور تمام مسائل کا احاطہ کرنے پر مبنی بات چیت ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…