سعودی عرب کو سیاسی طور پر ہدف بنانے کے سنگین مضمرات ہوں گے،امارات
استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کی پْراسرار گم شدگی پر اپنے پہلے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف ایک تند وتیز مہم اور اس کی شہ دینے والے فریقوں کے درمیان روابطہ متوقع ہیں… Continue 23reading سعودی عرب کو سیاسی طور پر ہدف بنانے کے سنگین مضمرات ہوں گے،امارات







































