جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین رینکنگ جاری، پہلے نمبر پر کون سا ملک آگیا؟ اور سب سے آخری نمبرپر کون ہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

ایربل(آئی این پی )بین الاقوامی ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جاپان کا پاسپورٹ دنیا بھر میں سب سے مقبول اور مضبوط پاسپورٹ بن کر سامنے آیا ہے۔ جاپان کے شہری اپنے پاسپورٹ پر 190ممالک میں ویزہ حاصل کرنے کے بغیر سفر کرنے کے اہل ہوگئے ہیں۔ جاپانی پاسپورٹ نے سنگاپور پاسپورٹ کے پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے جاپان کا پاسپورٹ ایک مضبوط دستاویز کے طور پر عالمی سطح پر سامنے آیا ہے جبکہ عراق اور افغانستان کے پاسپورٹ پر آپ بغیر ویزہ کے دنیا کے کسی ملک میں سفر نہیں کرسکتے ہیں۔ دنیا کے دس بہترین پاسپورٹ میں جاپان کے بعد دوسرے نمبر سنگاپور تیسرے نمبر پر فرانس چوتھے نمبر جرمنی پانچویں نمبر پر جنوبی کوریا چھٹے پر ڈنمارک ساتویں پر فن لینڈ اٹھویں پر اٹلی نویں سپین اور دسویں پر سویڈن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…