ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

حکومت سازی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا،سعد حریری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

بیروت ( انٹرنیشنل ڈیسک)لبنان کے نامزد وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ نئی حکومت جلد ہی تشکیل دے دی جائے گی اور صدر میشل عون کی وطن واپسی کے فوری بعد یہ مرحلہ طے پا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیروت میں صحافیوں سے گفتگو میں

انہوں نے کہا کہ صدر میشل عون کی وطن واپسی کے فوری بعد یہ مرحلہ طے پا جائے گا۔ حریری کے بقول نئی حکومت میں تمام سیاسی طاقتوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ لبنان میں الیکشن ہوئے پانچ ماہ گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک حکومت تشکیل نہیں پا سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…