جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان پر قرضے کے بوجھ کی وجہ سی پیک ۔۔۔! وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر چین کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

بیجنگ(این این آئی )چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں برھتے ہوئے قرضوں کا مسئلہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے کی وجہ سے نہیں ہے اور اس کے تحت شروع کئے جانے والے تمام منصوبے پاکستان کی مسلسل ترقی کی بنیاد پر دو طرفہ سمجھوتوں کے تحت شروع کئے گئے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے ایک پریس بریفنگ میں کہی ۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کوکانگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت نے واضح کر دیا تھا کہ وہ اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی مکمل حمایت کرے گی اور اْس کا کہنا تھا کہ یہ منصوبے پاکستان کی طویل مدت کی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کے عین مطابق ہیں۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی ایجنسی آئی ایم ایف نے بھی کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبوں سے پاکستان کے قرضوں کے بوجھ پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان۔چین اقتصادی راہداری کا منصوبے چین کے وسیع تر بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت شروع کیا گیا تھا اور اس کے آغاز میں ہی یہ طے کیا گیا تھا کہ چین اور پاکستان کے درمیان برابری کی سطح پر باہمی مشاورت اور شراکت کے ذریعے آگے بڑھایا جائے گا۔ چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں برھتے ہوئے قرضوں کا مسئلہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے کی وجہ سے نہیں ہے اور اس کے تحت شروع کئے جانے والے تمام منصوبے پاکستان کی مسلسل ترقی کی بنیاد پر دو طرفہ سمجھوتوں کے تحت شروع کئے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے ایک پریس بریفنگ میں کہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…