جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی سفیر نے دوبارہ جرمنی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

ریاض/برلن( انٹرنیشنل ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین کے جرمنی کے لیے متعین کردہ سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے ایک مرتبہ پھر برلن میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ برلن میں سعودی سفیر خالد بن بندر بن سلطان نے سعودی سفارت خانے میں اپنی ذمہ داریاں انجام دینا شروع کر دی ہیں۔وزارت خارجہ

کی طرف سے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب کے سفیر نے برلن میں جرمن وزیر خارجہ ھایکو ماس سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دون ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔خیال رہے کہ سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان چند ماہ قبل سفارتی تنازع پیدا ہوگیا تھا جس کے سعودی حکومت نے اپنا سفیر واپس بلالیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…