منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

خانہ کعبہ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش ۔۔ انتہائی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 27  جون‬‮  2018

خانہ کعبہ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش ۔۔ انتہائی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خانہ کعبہ کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش، مذموم اور گھنائونی حرکت کرنے والے شخص کو معتمرین نے پکڑ کر سکیورٹی اہلکاروں کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص پٹرول سے بھری… Continue 23reading خانہ کعبہ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش ۔۔ انتہائی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی

روس نے دو بار شام میں ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا، ایرانی وزیرخارجہ کا شکوہ

datetime 27  جون‬‮  2018

روس نے دو بار شام میں ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا، ایرانی وزیرخارجہ کا شکوہ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے مشیر علی خرم نے شام میں روسی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ روس نے اتحادی ہونے کے باوجود شام میں ایران کی پیٹھ میں دو بار چھرا گھونپا۔ ایرانی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں ایرانی وزیرخارجہ کے مشیر اور معاون خصوصی کاکہنا… Continue 23reading روس نے دو بار شام میں ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا، ایرانی وزیرخارجہ کا شکوہ

امریکا ایرانی تیل کا گھیراؤ کرکے اتحادیوں کواس کی درآمد سے روکے گا،محکمہ خارجہ

datetime 27  جون‬‮  2018

امریکا ایرانی تیل کا گھیراؤ کرکے اتحادیوں کواس کی درآمد سے روکے گا،محکمہ خارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران سے تیل خرید کرنے والے ممالک کو نومبر کے آغاز سے تہران سے تمام درآمدات بند کرنے کی تیاری کرنی چاہیے کیونکہ اس وقت امریکا ایران پر دوبارہ تمام اقتصادی پابندیاں عاید کردے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت کے… Continue 23reading امریکا ایرانی تیل کا گھیراؤ کرکے اتحادیوں کواس کی درآمد سے روکے گا،محکمہ خارجہ

ایران نے ہمارا خیر مقدم کیا، انٹیلی جنس ہمیں احترام اور محبت دیتے تھے،القاعدہ

datetime 27  جون‬‮  2018

ایران نے ہمارا خیر مقدم کیا، انٹیلی جنس ہمیں احترام اور محبت دیتے تھے،القاعدہ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران اور القاعدہ کے درمیان باہمی تعلقات کی تفصیلات پر مبنی دستاویزات کا اہم حصہ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے مبینہ کمپاؤنڈ سے امریکی سی آئی اے کے ہاتھ لگا مگر اتنی ہی اہمیت کی حامل ایک دوسری دستاویز بھی سامنے آئی ہے۔ اس دستاویز میں بھی ایران کی خمینی رجیم… Continue 23reading ایران نے ہمارا خیر مقدم کیا، انٹیلی جنس ہمیں احترام اور محبت دیتے تھے،القاعدہ

سعودی عرب، امارات اور کویت کا بحرین میں اقتصادی اصلاحات میں مدد کا اعلان

datetime 27  جون‬‮  2018

سعودی عرب، امارات اور کویت کا بحرین میں اقتصادی اصلاحات میں مدد کا اعلان

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور کویت نے کہا ہے کہ وہ بحرین میں اقتصادی اصلاحات اور اس کے مالیاتی استحکام کے لیے عن قریب مشترکہ امدادی پروگرام کا اعلان کیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق تینوں ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ بحرینی حکام کے ساتھ منامہ کے… Continue 23reading سعودی عرب، امارات اور کویت کا بحرین میں اقتصادی اصلاحات میں مدد کا اعلان

امریکا داخلے کی پابندی کا ٹرمپ کا فیصلہ برقرار، امریکی سپریم کورٹ کی توثیق

datetime 27  جون‬‮  2018

امریکا داخلے کی پابندی کا ٹرمپ کا فیصلہ برقرار، امریکی سپریم کورٹ کی توثیق

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے حکم نامے کو مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اختیارات کے تجاوز قرار دیتے ہوئے دائر کی گئیں اپیلوں کو اکثریتی بنیاد پر مسترد کردیا تاہم اس فیصلے کی مخالفت کرنے والے ایک… Continue 23reading امریکا داخلے کی پابندی کا ٹرمپ کا فیصلہ برقرار، امریکی سپریم کورٹ کی توثیق

ہالینڈ کے کئی عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا نیاقانون منظور

datetime 27  جون‬‮  2018

ہالینڈ کے کئی عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا نیاقانون منظور

ایمسٹرڈیم(انٹرنیشنل ڈیسک)ہالینڈ کے ایوان زیریں کے بعد ایوان بالا نے بھی نقاب پر پابندی کابل منظور کر لیا، جس کے بعد کئی عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی لگادی گئی ۔بل کی منظوری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، صحت کے ادارے اور اسپتالوں میں نقاب پر پابندی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے ایوان زیریں… Continue 23reading ہالینڈ کے کئی عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا نیاقانون منظور

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کردیئے،معاہدے کے تحت کون سے خطرناک ترین ہتھیار فراہم کئے جائیں گے؟پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 26  جون‬‮  2018

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کردیئے،معاہدے کے تحت کون سے خطرناک ترین ہتھیار فراہم کئے جائیں گے؟پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نئی دہلی، یروشلم (آن لائن)بھارتی حکومت اپنے دیرینہ دوست اسرائیل سے 50 کروڑ ڈالر کے معاہدے سے 4 ہزار 5 سو اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل خرید رہی ہے۔ بھارتی اور اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس ضمن میں تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہے جبکہ وزیرِاعظم نریندر مودی کی جانب سے حتمی منظوری… Continue 23reading بھارت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کردیئے،معاہدے کے تحت کون سے خطرناک ترین ہتھیار فراہم کئے جائیں گے؟پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

سعودی عرب اور بھارت میں دفاعی تعلقات کی نئی تاریخ رقم،اب سعودی فوجی بھارت میں ٹریننگ حاصل کریں گے اورکیا کچھ ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2018

سعودی عرب اور بھارت میں دفاعی تعلقات کی نئی تاریخ رقم،اب سعودی فوجی بھارت میں ٹریننگ حاصل کریں گے اورکیا کچھ ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اپنے فوجیوں کو ٹریننگ کے لیے بھارت بھیجے گا۔عرب اخبار کے مطابق سعودی کیڈٹس بھارت کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں تربیت حاصل کریں گے۔بھارتی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے پانچ سعودی فوجیوں کا یہ دوسرا گروپ ہے۔ سعودی عرب میں تعینات بھارتی سفیر کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب اور بھارت میں دفاعی تعلقات کی نئی تاریخ رقم،اب سعودی فوجی بھارت میں ٹریننگ حاصل کریں گے اورکیا کچھ ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات