ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ کی بس ہو گئی ،افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا حوالےسے کیا بڑا اعلان کر دیا؟ ایسی خبر آگئی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوز ڈیسک)امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ 40سال افغان جنگ کے لیے بہت ہیں اب افغان امن معاملے پر اب سب کو شریک کرنے کا وقت آگیا ہے۔افغان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون میں امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان جنگ کو 40سال ہوگئے، 40سال بہت ہوتے ہیں،اب وقت ہے افغان امن کے سلسلے میں اقوام متحدہ،بھارتی،

افغان وزیراعظم سے تعاون کیا جائے۔امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے کہا کہ برصغیر،افغانستان میں امن کی بحالی کے لیے ہرذمہ دارقوم کی تلاش میں ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ اْن تمام ممالک سے بھی تعاون کیا جائے جو دنیا کو بہتر بنانے کیلیے امن کے قیام کی کوششیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ افغان امن کے سلسلے میں ٹریک پر ہیں، افغان عوام کے تحفظ کے لیے اپنی بہترین کوششیں کریں گے۔افغان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…