پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

ہٹلر کے بعد جرمنی ایک اور مشکل میں پھنس گیا نازیوں کا ایسا گروہ سامنے آگیا جو کیا خوفناک کام کرتا ہے؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی میں دائیں بازو کے تقریبا470 انتہاپسندوں کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔ حکومتی اداروں کے مطابق یہ افراد بھیس بدل کر چھپ چکے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ نیو نازی مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

جرمن حکام کے مطابق مطلوب نازیوں میں سے ہر چوتھا شخص تشدد کی طرف مائل ہے۔ حالیہ چار برسوں میں دائیں بازو کے مطلوب ملزمان کی تعداد بھی دو گنا ہوئی ہے۔ جرمنی میں مہاجرین کے بحران کے بعد سے ایسے کارکنوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…