پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس کا شام میں فوجی اڈے پرحملہ آور دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

datetime 23  جولائی  2018

روس کا شام میں فوجی اڈے پرحملہ آور دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ماسکو (این این آئی)روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام میں قائم حمیمیم فوجی اڈے پر حملہ کرنے والے دو ڈرون طیارے مار گرائے ۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حمیمیم فوجی اڈے پر نامعلوم ڈرون طیاروں کی بمباری سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ روسی فضائیہ نے فوری… Continue 23reading روس کا شام میں فوجی اڈے پرحملہ آور دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

کینیڈامیں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، حملہ آور نے بھی خود کشی کرلی

datetime 23  جولائی  2018

کینیڈامیں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، حملہ آور نے بھی خود کشی کرلی

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور ایک بچی سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو گولی مارلی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ انہیں شہر کے علاقے گریک… Continue 23reading کینیڈامیں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، حملہ آور نے بھی خود کشی کرلی

محبت اندھی ہوتی ہے !بھارتی عدالت نے محبت کرنے والے جوڑے کے خلاف کالج کا داخلہ منسوخ کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 22  جولائی  2018

محبت اندھی ہوتی ہے !بھارتی عدالت نے محبت کرنے والے جوڑے کے خلاف کالج کا داخلہ منسوخ کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست کریالہ کی ایک عدالت نے مقامی کالج کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے محبت کرنے والے نوجوان جوڑے کا داخلہ بحال کردیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کالج انتظامیہ کی جانب سے 21 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کو محبت کرنے پر تعلیمی ادارے سے… Continue 23reading محبت اندھی ہوتی ہے !بھارتی عدالت نے محبت کرنے والے جوڑے کے خلاف کالج کا داخلہ منسوخ کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ٗ دس ہلاک ٗ چالیس زخمی ،ایئرپورٹ کے تمام شیشے ٹوٹ گئے ٗ ہر طرف افرا تفری

datetime 22  جولائی  2018

افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ٗ دس ہلاک ٗ چالیس زخمی ،ایئرپورٹ کے تمام شیشے ٹوٹ گئے ٗ ہر طرف افرا تفری

کابل(این این آئی) نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے نائب صدر عبد الرشید دوستم ترکی میں جلا وطنی ترک کر کے حامد کرزئی ایئرپورٹ کابل پہنچے… Continue 23reading افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ٗ دس ہلاک ٗ چالیس زخمی ،ایئرپورٹ کے تمام شیشے ٹوٹ گئے ٗ ہر طرف افرا تفری

اختلافات شدید ترین ہوگئے،بحرین کا قطری فوج کو 48 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم،انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 22  جولائی  2018

اختلافات شدید ترین ہوگئے،بحرین کا قطری فوج کو 48 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم،انتہائی سنگین الزامات عائد

دوحہ(آئی این پی ) قطر میں سوشل میڈیا پر جعلی اکا ؤ نٹس کے ذریعے بحرین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے منظم کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قطری میڈیا کے مطابق قطر میں سوشل میڈیا پر ایسے جعلی اکا ؤ نٹس چلائے جارہے ہیں جس پر بحرین کے خلاف تحریری مواد اور مملکت… Continue 23reading اختلافات شدید ترین ہوگئے،بحرین کا قطری فوج کو 48 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم،انتہائی سنگین الزامات عائد

مکہ مکرمہ جانیوالے 72ہزار غیر ملکیوں کو نکال دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 22  جولائی  2018

مکہ مکرمہ جانیوالے 72ہزار غیر ملکیوں کو نکال دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

مکہ مکرمہ(این این آئی)حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ جانے والے 72ہزار سے زائد افراد کو چیک پوسٹوں سے لوٹا دیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گورنریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا کہ حج سیزن کا آغاز 25 شوال سے ہو جاتا ہے اس دوران مملکت میں مقیم وہ تارکین جن… Continue 23reading مکہ مکرمہ جانیوالے 72ہزار غیر ملکیوں کو نکال دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

امریکا سے مذاکرات فاش غلطی ہوں گے :ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

datetime 22  جولائی  2018

امریکا سے مذاکرات فاش غلطی ہوں گے :ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، اس لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک فاش غلطی ہوں گے، امریکیوں کے کسی لفظ بلکہ دستخط شدہ مواد بھی پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا،ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے اہلکاروں کے… Continue 23reading امریکا سے مذاکرات فاش غلطی ہوں گے :ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

سعودی عرب دہشت گردی اور ایران کے سامنے ڈھال ہے، خالد بن سلمان

datetime 22  جولائی  2018

سعودی عرب دہشت گردی اور ایران کے سامنے ڈھال ہے، خالد بن سلمان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں متعین سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک افراتفری پھیلانے والے عناصر، دہشت گردوں اور ایران کے سامنے ڈھال بن کر کھڑا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پرپوسٹ کی گئی متعدد ٹویٹس میں شہزادہ خالد نے لکھا کہ سعودی… Continue 23reading سعودی عرب دہشت گردی اور ایران کے سامنے ڈھال ہے، خالد بن سلمان

ترک کرنسی لیراکی قدرمیں کمی،عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 22  جولائی  2018

ترک کرنسی لیراکی قدرمیں کمی،عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی میں صدر ایردوآن کو ایک نئے دردِ سر کا سامنا ہے، جو ان کے اقتدار کے لیے خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ ترک کرنسی لیرا کی قدر میں زبردست کمی جاری ہے، قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے اور ترک مرکزی بینک تقریبا بے بس ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی میں… Continue 23reading ترک کرنسی لیراکی قدرمیں کمی،عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ