جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

کویت : بجلی کمپنی میں 35سال ملازمت کرنے والے226ملازمین برخواست

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) بجلی کمپنی میں 35سال سے کام کرنے والے ملازمین کو 3جنوری تک برخواست کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی وزیر تیل، بجلی اور پانی بخیت الرشیدی نے فیصلہ کیا کہ کمپنی میں 35سال گزرانے والے مقامی اور غیرملکی ملازمین

کو 3جنوری تک مہلت دی جائے گی۔ اس کے بعد انہیں ریٹائر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت نے 226ایسے ملازمین کو برخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے کمپنی میں 35سال ملازمت کی ہے۔ ان ملازمین کو فوری طور ریٹائر کرنے کے بجائے انہیں 3جنوری تک مہلت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…