جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شامی حکومت نہیں ،عوام سے مل کر بحران کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے : ترک صدر رجب طیب ایردوآن

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی روس کے حمایت یافتہ صدر بشارالاسد کی حکومت کے بجائے شامی عوام کے ساتھ مل کر بحران کے حل کے لیے کوشاں رہے گا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دارالحکومت انقرہ میں حکمران جماعت آق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی

۔انھوں نے کہا کہ شام کے شمال مغربی علاقے میں ترکی کی نگراں چوکیوں کو مضبوط بنایا جائے گا اور روس کے ساتھ مل کر سخت گیر گروپوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔صدر ایردوآن نے بتایا کہ ترکی اکتوبر یا نومبر میں روس ، جرمنی اور فرانس کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کرے گا ۔اس میں شام کی تازہ صورت حال اور بحران کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…