پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا، چیتے نے چڑیا گھر میں پنجرے سے نکل کر چھ جانور مار ڈالے

datetime 16  جولائی  2018

امریکا، چیتے نے چڑیا گھر میں پنجرے سے نکل کر چھ جانور مار ڈالے

نیو اورلینز (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی ریاست نیو اورلینز میں اوڈوبون نامی چڑیا گھر میں ایک چیتے نے اپنے پنجرے سے نکل کر چڑیا گھر کے چھ جانور مار ڈالے۔امریکی ٹی وی کے مطابق چڑیا گھر کے حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جاگوار نسل کا ایک چیتا اپنے پنجرے سے… Continue 23reading امریکا، چیتے نے چڑیا گھر میں پنجرے سے نکل کر چھ جانور مار ڈالے

70 لاکھ پاؤنڈ کے عوض مصری شہریت کا حصول ممکن : نیا قانون منظور

datetime 16  جولائی  2018

70 لاکھ پاؤنڈ کے عوض مصری شہریت کا حصول ممکن : نیا قانون منظور

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)مصری پارلیمنٹ نے ایک نئے آئینی بل کی ابتدائی منظوری دی ہے جس میں غیرملکیوں کی مصر میں آمد، قیام اور مصر کی شہریت کے حصول کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق مقرر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے بعد کوئی غیرملکی مصرکے کسی بنک… Continue 23reading 70 لاکھ پاؤنڈ کے عوض مصری شہریت کا حصول ممکن : نیا قانون منظور

خاتون سے مصافحہ اورمعانقہ پر ایرانی ریفری مشکل میں پھنس گئے

datetime 16  جولائی  2018

خاتون سے مصافحہ اورمعانقہ پر ایرانی ریفری مشکل میں پھنس گئے

سٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے بین الاقوامی ریفری علی رضا فغانی نے کہا ہے کہ روس میں ہونے والے فٹ ورلڈ کپ کے دوران ان کے ایک کھلاڑی کی اہلیہ سے مصافحے اور معانقے سے پیدا ہونے والے تنازع کے بعد ان کی وطن واپسی مشکل ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر علی… Continue 23reading خاتون سے مصافحہ اورمعانقہ پر ایرانی ریفری مشکل میں پھنس گئے

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈمیں ایک ہی خاندان کے چھ افراد نے خود کشی کرلی

datetime 16  جولائی  2018

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈمیں ایک ہی خاندان کے چھ افراد نے خود کشی کرلی

رانچی( انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے علاقے ہزاری باغ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد نے ایک ساتھ خود کشی کرلی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ہزاری باغ میں ایک اپارٹمنٹ سے 70 سالہ مہاویر، ان کی اہلیہ 65 سالہ کرن، ان کے 40 سالہ بیٹے نریش پرساد، ان کی… Continue 23reading بھارتی ریاست جھاڑکھنڈمیں ایک ہی خاندان کے چھ افراد نے خود کشی کرلی

روس، چین اور یورپ ہمارے دشمن ہیں،امریکی صدر

datetime 16  جولائی  2018

روس، چین اور یورپ ہمارے دشمن ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ روس، چین اور یورپی یونین ہمارے دشمن ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمیں بہت سے ممالک کی پالیسیوں سے اختلافات ہیں۔ یورپی ممالک ہمارے ساتھ تجارت کے باب میں جو کچھ کررہے ہیں تو وہ دشمنی کے زمرے… Continue 23reading روس، چین اور یورپ ہمارے دشمن ہیں،امریکی صدر

مسائل سے نمٹنے کیلئے ملکی ادارے ایرانی صدر کی حمایت کریں، آیت اللہ خامنہ ای

datetime 16  جولائی  2018

مسائل سے نمٹنے کیلئے ملکی ادارے ایرانی صدر کی حمایت کریں، آیت اللہ خامنہ ای

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ریاستی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں سے لڑنے کے لیے صدر حسن روحانی کی حکومت کی حمایت کریں تاکہ امریکی سازشوں کو شکست دی جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی آفیشل ویب سائٹ پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے روحانی… Continue 23reading مسائل سے نمٹنے کیلئے ملکی ادارے ایرانی صدر کی حمایت کریں، آیت اللہ خامنہ ای

منی لانڈرنگ : امارات کے شہزادے نے قطر میں سیاسی پناہ لے لی

datetime 16  جولائی  2018

منی لانڈرنگ : امارات کے شہزادے نے قطر میں سیاسی پناہ لے لی

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہزادے شیخ راشد بن حمد الشرقی نے خلیجی ریاست قطر پہنچ کر سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرنس الشرقی متحدہ عرب امارات میں شامل ریاست فجیرہ کے امیر کے بیٹے ہیں۔ وہ سولہ مئی کو قطری دارالحکومت دوحہ پہنچے تھے۔ الشرقی کا کہنا… Continue 23reading منی لانڈرنگ : امارات کے شہزادے نے قطر میں سیاسی پناہ لے لی

دوران حج بیرون ممالک سے آنے والوں کو احرام باندھنے کی اجازت نہیں ہوگی،سعودی کمیٹی

datetime 16  جولائی  2018

دوران حج بیرون ممالک سے آنے والوں کو احرام باندھنے کی اجازت نہیں ہوگی،سعودی کمیٹی

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)عارضی اور موسمی ویزوں کو منظم کرنے والی کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ حج موسم میں بیرون مملکت سے ارض مقدس ڈیوٹی پر آنے والوں کو احرام باندھنے کی اجازت نہیں۔ انہیں ویزے ڈیوٹی کیلئے دیئے جاتے ہیں، حج کیلئے نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وضاحت مکہ مکرمہ ریجن میں وزارت محنت و سماجی… Continue 23reading دوران حج بیرون ممالک سے آنے والوں کو احرام باندھنے کی اجازت نہیں ہوگی،سعودی کمیٹی

عالمی طاقتیں تنازعات اور انتشار سے اجتناب کریں، یورپی یونین

datetime 16  جولائی  2018

عالمی طاقتیں تنازعات اور انتشار سے اجتناب کریں، یورپی یونین

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی یونین نے امریکا، روس اور چین سے کہا ہے کہ وہ قریبی رابطہ کاری اور اشتراک سے عالمی تجارتی تنا کی صورت حال کو ختم کریں کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو یہ افراتفری اور تشدد کا باعث ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے… Continue 23reading عالمی طاقتیں تنازعات اور انتشار سے اجتناب کریں، یورپی یونین