بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کے بعد بھارتی آرمی چیف کا ایسا اعلان جن نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا

datetime 21  جون‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کے بعد بھارتی آرمی چیف کا ایسا اعلان جن نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حکومت کے خاتمے اور گورنر رج کے نفاذ اسے بھارتی فوجی مہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، ماہ رمضان کے دوران مجاہدین نے جموں وکشمیر میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھی تھیں، جس سے ان کے خلاف… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کے بعد بھارتی آرمی چیف کا ایسا اعلان جن نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا

شدید تنقید کے بعد صدر ٹرمپ بچوں کو والدین سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور

datetime 21  جون‬‮  2018

شدید تنقید کے بعد صدر ٹرمپ بچوں کو والدین سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)غیر قانونی مہاجرین کے بچوں کو والدین سے علیحدہ کرنے کی پالیسی کیخلاف دنیا بھر میں شدید تنقید کے بعد صدر ٹرمپ اپنے ہی فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہو گئے۔صدر ٹرمپ نے غیرقانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کرکے انہیں پنجرے نما کمروں میں محصور کرنے کے… Continue 23reading شدید تنقید کے بعد صدر ٹرمپ بچوں کو والدین سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور

بھارت نے 14 سال بعد 3 پاکستانیوں کو اپنی شہریت دیدی ،یہ پاکستانی کون ہیں اور ان کی ماں کا تعلق کہاں سے تھا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2018

بھارت نے 14 سال بعد 3 پاکستانیوں کو اپنی شہریت دیدی ،یہ پاکستانی کون ہیں اور ان کی ماں کا تعلق کہاں سے تھا؟حیرت انگیز انکشاف

حیدر آباددکن(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے 3 پاکستانیوں کو 14سال بعد اپنی شہریت دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3 بھائیوں کو جن کی پیدائش پاکستان میں ہوئی تھی، تقریباً14سال بعد بھارتی شہریت دے دی گئی۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں ان نوجوانوں کو بھارتیشہریت کی دستاویزات حوالے کی گئیں۔ ان بھائیوں کی ماں کی شادی1988میں پاکستانی… Continue 23reading بھارت نے 14 سال بعد 3 پاکستانیوں کو اپنی شہریت دیدی ،یہ پاکستانی کون ہیں اور ان کی ماں کا تعلق کہاں سے تھا؟حیرت انگیز انکشاف

’’پاکستان کا دشمن ہمارا بھی دشمن ہے ‘‘ پاکستان میں کس کس سے رابطے ہیں ،امریکی اعلان نے سب کو چونکا دیا،حیران کن انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2018

’’پاکستان کا دشمن ہمارا بھی دشمن ہے ‘‘ پاکستان میں کس کس سے رابطے ہیں ،امریکی اعلان نے سب کو چونکا دیا،حیران کن انکشافات

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہاہے کہ جولو گ پاکستان کے دشمن ہیں ان کو امریکہ بھی اپنا دشمن تصور کرتا ہے ۔ملا فضل اللہ کی ہلاک پاک امریکہ تعاون کا ثبوت ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کادشمن… Continue 23reading ’’پاکستان کا دشمن ہمارا بھی دشمن ہے ‘‘ پاکستان میں کس کس سے رابطے ہیں ،امریکی اعلان نے سب کو چونکا دیا،حیران کن انکشافات

حوثیوں کی گولہ باری سے ماں اپنے سات بچوں اوربچیوں سمیت لقمہ اجل بن گئی

datetime 21  جون‬‮  2018

حوثیوں کی گولہ باری سے ماں اپنے سات بچوں اوربچیوں سمیت لقمہ اجل بن گئی

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے مرتکب ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی گولہ باری سے ملک کے مغربی شہر الحدیدہ میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں ایک خاتون اور اس کے سات بچے شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق گذشتہ… Continue 23reading حوثیوں کی گولہ باری سے ماں اپنے سات بچوں اوربچیوں سمیت لقمہ اجل بن گئی

کولمبین خاتون صحافی کو آن ائر نشریات کے دوران ہراسانی کا سامنا

datetime 21  جون‬‮  2018

کولمبین خاتون صحافی کو آن ائر نشریات کے دوران ہراسانی کا سامنا

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس میں جہاں فٹ بال ورلڈ کپ کا جوش وخروش پایا جا رہا ہے وہاں بعض ایسے واقعات بھی رونما ہو رہے ہیں جن سے تماشائیوں کی توجہ فٹ بال ورلڈ کپ کے بجائے دوسری جانب مبذول ہو رہی ہے۔ روس میں کھیل کھیل کے دوران ایک خاتون صحافی کے ساتھ دوران براہ… Continue 23reading کولمبین خاتون صحافی کو آن ائر نشریات کے دوران ہراسانی کا سامنا

وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جو ہیگن اپنے عہدے سے مستعفی

datetime 21  جون‬‮  2018

وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جو ہیگن اپنے عہدے سے مستعفی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی ایوان صدر وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جو ہیگن نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے،62سالہ ہیگن نے سابق امریکی صدور رونالڈ ریگن، جارج بْش سینئر، جارج بْش جونیئر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ کام کیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف کی جانب سے استعفیٰ… Continue 23reading وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جو ہیگن اپنے عہدے سے مستعفی

قلتِ آب سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ اپنانے کا فیصلہ

datetime 21  جون‬‮  2018

قلتِ آب سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ اپنانے کا فیصلہ

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) پاکستان میں قلتِ آب کے پیش نظر اقوام متحدہ کا ’ڈیکیڈ آف ایکشن 28۔2018’ منصوبہ اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کراچی، گوادر، پسنی، جیوانی، کیٹی بندر اور دیگر ساحلی علاقوں میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔کونسل آف کامن انٹرسٹ (سی… Continue 23reading قلتِ آب سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ اپنانے کا فیصلہ

مصر، ساحل سمندر پر عجیب الخلقت مخلوق نمودار،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تحقیقات شروع

datetime 20  جون‬‮  2018

مصر، ساحل سمندر پر عجیب الخلقت مخلوق نمودار،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تحقیقات شروع

قاہرہ(آئی این پی)مصر کے شمالی ساحی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق دیکھ کر خوف اور حیرت کا شکار ہوگئے،مردہ عجیب الخلقت جانور ڈولفن کی طرح دکھائی دیتا ہے تاہم اس کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے شمالی ساحی علاقے جمصہ کے… Continue 23reading مصر، ساحل سمندر پر عجیب الخلقت مخلوق نمودار،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تحقیقات شروع