صدر ٹرمپ کو تارکین وطن کی بچوں سے علیحدگی پر شدید احتجاج کا سامنا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) تارکین وطن کیبچوں کو الگ کرنیپر صدر ٹرمپ کو شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑ گیا، نیویارک سمیت امریکا بھر میں شہری سڑکوں پر آگئے۔ میکسیکو نے تارکین وطن سے متعلق امریکی رویے کو غیر انسانی قرار دے دیا۔صدر ٹرمپ کے تارکین وطن کو داخلے سے روکنے کیخلاف نیویارک، سی آٹل سمیت… Continue 23reading صدر ٹرمپ کو تارکین وطن کی بچوں سے علیحدگی پر شدید احتجاج کا سامنا